Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007

¾اكستان Ù

62 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  ) 
 یکم جون 2007ء کو حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب ضلع نارووال کی جامع مسجد حنفیہ قاسمیہ کنجروڑ میں وہاں کے حضرات کی دعوت پر مسجد کا افتتاحی جمعہ پڑھانے کے لیے تشریف لے گئے۔ 
٣ جون کو بعد نمازِ عصر جامعہ مدنیہ جدید کی شاخ مدرسہ معہد الناصر الاسلامی واقع فصیح روڈ سمن آباد  کا اِفتتاح ہوا۔ اِس موقع پر حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے ''مسجد کی اہمیت اور اللہ کے گھر کا  انسانوں کے گھروں سے تقابل'' کے موضوع پر مجمع سے خطاب فرمایا۔
٧ جون کو فاضل ِدارُالعلوم دیوبند حضرت مولانا ابوبکر صاحب غازی پوری مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور اَساتذہ و طلباء کی کثیر تعداد سے خطاب فرمایا نیز جامعہ مدنیہ جدید کی تعلیمی اورتعمیری اَحوال کو دیکھ کر مسرت کا اِظہار فرمایا۔ 
١٨ جون کو حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید میں نمازِ عصر اَدا کرنے کے بعد جامعہ کے طالب علم محمد آصف اسلم مرحوم درجہ سابعہ کے گھر میانوالہ گھاٹ چونیاں تعزیت کے لیے تشریف لے گئے۔ آصف اسلم مرحوم کے والد قاری اسلم صاحب سے ملاقات کرکے تعزیت کی۔ نمازِ مغرب ادا کرنے کے بعد واپسی ہوئی۔ اِس موقع پر جامعہ مدنیہ جدید کے ناظم ِ تعلیمات اور اُستادِ حدیث حضرت مولانا خالد محمود صاحب، مولانا اَمان اللہ صاحب، مولانا خلیل الرحمن صاحب اور جامعہ کے طلباء محبت علی طارق، اِنعام اللہ،  اورعامر اخلاق ہمراہ تھے۔ 
١٩ جون کوانجینئر جناب شاہد اِحسان صاحب مسجد حامد کے تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں جامعہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے مشاورت ہوئی۔اِسی رات بعد از نماز عشاء   جناب حافظ رشید احمد صاحب کراچی سے تشریف لائے اور حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے مختلف  اُمور پر گفتگو ہوئی ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 3
5 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 74
6 سبقت لے جانے والوں کا درجہ بڑا ہے : 8 74
7 خلافت مستحکم ہوجائے تو بیعت ضروری ہوجاتی ہے : 9 74
8 حضرت ِاُسامہ کی اِحتیاط کی وجہ : 9 74
9 حضرت ِمحمد بن مسلمہ کی اِحتیاط کی وجہ : 10 74
10 حضرتِ علی کی عالی ظرفی : 10 74
11 حضرتِ عائشہ کی جانب سے حضرتِ علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا مشورہ : 10 74
12 حضرتِ طلحہ کے قاتل مروان کی اِن سے بدگمانی کی وجہ : 11 74
13 حضرتِ علی کے ہاتھ پر حضرتِ طلحہ و حضرت زبیر کی بیعت : 11 74
14 حضرتِ عائشہ، حضرتِ طلحہ، حضرتِ زبیر کا بصرہ پر قبضہ : 11 74
15 احمد ابن ِ قیس کا حضرتِ عائشہ کو جواب : 12 74
16 اِن حضرات کی اِجتہادی غلطی : 12 74
17 خود حضرتِ معاویہ کا عملی رُجوع : 12 74
18 بعد میں حضرتِ علی کے فیصلے ہمیشہ کے لیے قانون بن گئے : 13 74
19 حضرت ِ علی کی عالی ظرفی اور دُور اندیشی : 13 74
20 حضرت کی سورہ کہف پڑھتے رہنے کی تلقین : 13 74
21 وفیات 14 1
22 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
23 مکتوب گرامی 20 1
24 بنام مولانا محمد نافع صاحب ضلع جھنگ 20 23
25 درس ِ حدیث 21 1
26 طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 22 1
27 طلباء کرام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم : 22 26
28 دین کی حفاظت ہمیشہ دینی مدارس سے ہوئی ہے : 23 26
29 حقیقی اور واقعی معلم و متعلم کون ہیں ؟ 24 26
30 مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ میں قرآن سے مراد علومِ شرعیہ ہیں : 24 26
31 دین کی خدمت کون کرسکتا ہے ؟ 26 26
32 سچّے لوگ کون ہوتے ہیں ؟ 27 26
33 اَکابر علمائِ دیوبند کیسے تھے ؟ 27 26
34 مدارس ِ دینیہ چھائونیاں ہیں : 27 26
35 آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ ؟ 28 26
36 اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے : 28 26
37 ہمیں اہل ِ فقہ ہونے پر فخر ہے : 29 26
38 رسول اللہ ۖ نے کہیںنہیں فرمایا کہ میری حدیث پر عمل کرو : 29 26
39 ہر حدیث قابل ِ عمل نہیں ہوتی : 30 26
40 سنت اور حدیث کے درمیان کونسی نسبت ہے ؟ 30 26
41 مگر تنقید آقا ۖ پر گوارہ کرنہیں سکتا 32 1
42 ( جناب اثر جونپوری ) 32 41
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
44 کرامت حضرت ِ فاطمہ : 33 43
45 بقیہ : طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 34 26
46 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 35 1
47 تکبر : 35 46
48 تکبر اور بدتہذیبی : 36 46
49 تکبر او ر خود پسندی کا علاج : 37 46
50 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
51 تین وجوہ سے عربوں سے محبت کرنی چاہیے : 39 50
52 تین آدمی تباہ کاروں میں سے ہیں : 39 50
53 ایسا دَور آجائے گا جس میں تین چیزیں نہایت قیمتی اور کمیاب ہوں گی : 39 50
54 اِنسان کے تین دوست : 40 50
55 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 42 1
56 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 42 55
57 ایک تھا مرزا قادیانی 48 1
58 ( محمد خبیب ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید درجہ خامسہ) 48 57
59 یہودی خباثتیں 50 1
60 ١۔ مکابیین کی تحریک : 51 59
61 طلباء کی ڈاک مولانا سید محمود میاں صاحب کے نام 55 1
62 ایک سوال جس نے ہمارے ذہنوں کو حیران کردیا! 55 61
63 ایک خواب 56 61
64 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 56 1
66 دینی مسائل ( مہر کا بیان ) 57 1
67 مہرِ معجل اور مہرِ مؤجّل : 57 66
68 اگر نکاح کے وقت میں مہر کا بالکل ذکر نہ ہو یا مجہول یا حرام شے کا بطور ِمہر ذکر ہو : 58 66
69 نام کتاب : تحریک ختم نبوت کی یادیں 59 1
70 نام کتاب : عمدة البیان فی تفسیر القرآن (جلد اوّل) 59 69
71 نام کتاب : جمالِ انور 60 69
72 نام کتاب : فتنہ انکارِ حدیث 61 69
73 اخبار الجامعہ 62 1
74 درس حدیث 7 1
Flag Counter