Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007

اكستان

28 - 64
مجاہدین ِ اسلام تیار ہوتے ہیں، یہ سعادت اِنہی چھوٹے چھوٹے مدرسوں کو اور اِنہی معمولی معمولی کپڑے   پہننے والوں کو حاصل ہے۔ شاندار بلڈنگ میں رہنے والے اور کالج میں پڑھنے والے اور بڑے بڑے   اُونچے منصب حاصل کرنے والوں کویہ بات حاصل نہیں ہے۔
 تو دوستو! ایک بات تو یہ ہے جو مجھے کہنی تھی کہ آج کے زمانے کے اندر ہمیں اپنی زندگی ایسی بنانی چاہیے اَخلاق اور اَعمال کے اِعتبار سے کہ ہم دُوسروں کے لیے نمونہ بن جائیں اور دُوسرے دیکھ کرکے کہیں  کہ ہاں واقعةً اللہ کا سپاہی ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ اللہ کا علم، اللہ کے دین کا علم حاصل کرنے والا ایسا ہوا کرتا ہے۔ ہماری نگاہ پاک ہو، ہماری زبان پاک ہو، ہمارے کان پاک ہوں، ہماری زندگی پاک ہو، ہماری  زندگی میں معصیت کا اَثر کم سے کم ہو اور اگر گناہ ہوجائے تو اللہ سبحانہ' وتعالیٰ ہمیں توبہ کی توفیق عنایت فرمائیں۔ ہماری زندگی اِس طرز سے گزرنی چاہیے دوستو تب جاکرکے ہم کچھ کام کے آدمی بنیں گے ورنہ اللہ اللہ خیر صَلاّ۔ پھر اگر ہم نے اپنی زندگی ایسی نہیں گزاری تو اللہ سبحانہ' وتعالیٰ یہ کام دُوسروں سے لے لے گا، اللہ کو اپنے دین  کی حفاظت کرنی ہے۔ 
آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ  ؟ 
 اور دوستو! آج کے فتنوں میں سے بہت بڑا فتنہ یہ ''سلفیت اور غیر مقلدیت'' کا ہے۔ یہ اپنے آپ کو ''اہل ِ حدیث'' کہتے ہیں اور قرآن و حدیث کا نام زیادہ لیتے ہیں اور اِس طرح پر عوام کو گمراہ کرتے ہیں کہ ہم قرآن کو ماننے والے ہیں، ہم حدیث کو ماننے والے ہیں بقیہ دُنیا کے لوگ جو ہیں وہ فقہ کو ماننے والے ہیں، فقہ کے درجات کچھ اور ہیں۔ قرآن اور حدیث کا مقابلہ تو وہ نہیں کرسکتی۔ تو دوستو! یہ زبردست قسم کی ایک گمراہی ہے جس میں وہ خود بھی پڑے ہوئے ہیں اور دُوسروں کو بھی اُس میں لانا چاہتے ہیں۔ تو اِس فتنے کو سمجھنا چاہیے ۔ 
اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے  : 
 اور اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے یوں دُور کردیا ہے کہ اِس کی زبان اللہ والوں کے خلاف  کُھلنے لگی ہے۔ صحابۂ کرام کے بارے میں یہ جَری ہوگئے ہیں، ائمہ دین کے بارے میں یہ جَری ہوگئے ہیں، محدثین ِ کرام کے بارے میں یہ جَری ہوگئے ہیں، صوفیائے عظام کے بارے میں یہ جَری ہوگئے ہیں، اللہ اللہ کرنے والوں کے بارے میں اُن کی زبان بالکل آزاد ہے، بے لگام ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 3
5 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 74
6 سبقت لے جانے والوں کا درجہ بڑا ہے : 8 74
7 خلافت مستحکم ہوجائے تو بیعت ضروری ہوجاتی ہے : 9 74
8 حضرت ِاُسامہ کی اِحتیاط کی وجہ : 9 74
9 حضرت ِمحمد بن مسلمہ کی اِحتیاط کی وجہ : 10 74
10 حضرتِ علی کی عالی ظرفی : 10 74
11 حضرتِ عائشہ کی جانب سے حضرتِ علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا مشورہ : 10 74
12 حضرتِ طلحہ کے قاتل مروان کی اِن سے بدگمانی کی وجہ : 11 74
13 حضرتِ علی کے ہاتھ پر حضرتِ طلحہ و حضرت زبیر کی بیعت : 11 74
14 حضرتِ عائشہ، حضرتِ طلحہ، حضرتِ زبیر کا بصرہ پر قبضہ : 11 74
15 احمد ابن ِ قیس کا حضرتِ عائشہ کو جواب : 12 74
16 اِن حضرات کی اِجتہادی غلطی : 12 74
17 خود حضرتِ معاویہ کا عملی رُجوع : 12 74
18 بعد میں حضرتِ علی کے فیصلے ہمیشہ کے لیے قانون بن گئے : 13 74
19 حضرت ِ علی کی عالی ظرفی اور دُور اندیشی : 13 74
20 حضرت کی سورہ کہف پڑھتے رہنے کی تلقین : 13 74
21 وفیات 14 1
22 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
23 مکتوب گرامی 20 1
24 بنام مولانا محمد نافع صاحب ضلع جھنگ 20 23
25 درس ِ حدیث 21 1
26 طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 22 1
27 طلباء کرام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم : 22 26
28 دین کی حفاظت ہمیشہ دینی مدارس سے ہوئی ہے : 23 26
29 حقیقی اور واقعی معلم و متعلم کون ہیں ؟ 24 26
30 مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ میں قرآن سے مراد علومِ شرعیہ ہیں : 24 26
31 دین کی خدمت کون کرسکتا ہے ؟ 26 26
32 سچّے لوگ کون ہوتے ہیں ؟ 27 26
33 اَکابر علمائِ دیوبند کیسے تھے ؟ 27 26
34 مدارس ِ دینیہ چھائونیاں ہیں : 27 26
35 آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ ؟ 28 26
36 اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے : 28 26
37 ہمیں اہل ِ فقہ ہونے پر فخر ہے : 29 26
38 رسول اللہ ۖ نے کہیںنہیں فرمایا کہ میری حدیث پر عمل کرو : 29 26
39 ہر حدیث قابل ِ عمل نہیں ہوتی : 30 26
40 سنت اور حدیث کے درمیان کونسی نسبت ہے ؟ 30 26
41 مگر تنقید آقا ۖ پر گوارہ کرنہیں سکتا 32 1
42 ( جناب اثر جونپوری ) 32 41
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
44 کرامت حضرت ِ فاطمہ : 33 43
45 بقیہ : طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 34 26
46 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 35 1
47 تکبر : 35 46
48 تکبر اور بدتہذیبی : 36 46
49 تکبر او ر خود پسندی کا علاج : 37 46
50 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
51 تین وجوہ سے عربوں سے محبت کرنی چاہیے : 39 50
52 تین آدمی تباہ کاروں میں سے ہیں : 39 50
53 ایسا دَور آجائے گا جس میں تین چیزیں نہایت قیمتی اور کمیاب ہوں گی : 39 50
54 اِنسان کے تین دوست : 40 50
55 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 42 1
56 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 42 55
57 ایک تھا مرزا قادیانی 48 1
58 ( محمد خبیب ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید درجہ خامسہ) 48 57
59 یہودی خباثتیں 50 1
60 ١۔ مکابیین کی تحریک : 51 59
61 طلباء کی ڈاک مولانا سید محمود میاں صاحب کے نام 55 1
62 ایک سوال جس نے ہمارے ذہنوں کو حیران کردیا! 55 61
63 ایک خواب 56 61
64 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 56 1
66 دینی مسائل ( مہر کا بیان ) 57 1
67 مہرِ معجل اور مہرِ مؤجّل : 57 66
68 اگر نکاح کے وقت میں مہر کا بالکل ذکر نہ ہو یا مجہول یا حرام شے کا بطور ِمہر ذکر ہو : 58 66
69 نام کتاب : تحریک ختم نبوت کی یادیں 59 1
70 نام کتاب : عمدة البیان فی تفسیر القرآن (جلد اوّل) 59 69
71 نام کتاب : جمالِ انور 60 69
72 نام کتاب : فتنہ انکارِ حدیث 61 69
73 اخبار الجامعہ 62 1
74 درس حدیث 7 1
Flag Counter