Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007

اكستان

60 - 64
 سائز	:  ٨/٣٠x٢٠
ناشر 	:  دارُالعلوم الاسلامیہ پلندری ،آزاد کشمیر 
گزشتہ شمارہ میں ہماری طرف سے مولانا موصوف کی مختصر تفسیر ''زُبدة البیان'' پر تبصرہ شائع ہو چکا ہے۔ اِس وقت ہمارے پیش ِ نظر مولانا محترم کی مفصل تفسیر ''عمدة البیان'' کی پہلی جلد ہے، اِس جلد میں پانچ پاروں کی تفسیر کی گئی ہے۔ تفسیر کا اَنداز حسب ِ سابق آسان اور دلکش ہے۔ ہر بات باحوالہ اور مدلل بیان کی  گئی ہے۔ البتہ تفسیر کے اَندازِ نگارش سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ مولانا موصوف نے یہ تفسیر خالص سلفی ماحول میں لکھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ مصنف ِعلّام کے باوجود حنفی المسلک اور دیوبندی المشرب ہونے کے   تفسیر میں کسی مقام پر بھی مسلک ِ اَحناف اور مشرب ِ دیوبند کی ترجمانی نظر نہیں آئی۔ ہوسکتا ہے مصنف مدظلہ'  کے پیش ِ نظر کچھ مصلحتیں ہوں جو اِس اَمر سے مانع ہوں۔ 
مصنف زید مجدھم نے بہت سے مقامات پر اہل ِ باطل کی دلائل کے ساتھ تردید کی ہے۔ اِن میں  بھی بعض مقامات ایسے ہیں جہاں مولانا محترم کُھل کر لکھنے کے بجائے دَبے الفاظ میں بیان کرکے آگے بڑھ گئے ہیں۔ بایں ہمہ حضرت مصنف کی کاوِش قابل ِ قدر اور قرآن فہمی میں ممد و معاون ہے۔ مختصر تفسیر کی طرح  اِس تفسیر کی کتابت و طباعت، کاغذ وغیرہ بھی بہت عمدہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا کی اِس کاوِش کو قبول و منظور فرما   کر اِتمام کی سعادت نصیب فرمائے۔ 
نام کتاب  :  جمالِ انور 
تالیف	  :  مولانا عبد القیوم حقانی 
صفحات	  :  ٢٩٨
سائز	  :  ١٦\٣٦X٢٣
ناشر 	  :  القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ خالق آباد، نوشہرہ 
حُجَّة مِّنْ حُجَجِ اللّٰہِ آیَة مِّنْ آیَاتِ اللّٰہِ ،  فخر المحدثین، امام المفسرین، حضرت علّامہ    انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ (م  :  ١٣٥٢ھ/ ١٩٣٣ئ) کی ذاتِ بابرکات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 3
5 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 74
6 سبقت لے جانے والوں کا درجہ بڑا ہے : 8 74
7 خلافت مستحکم ہوجائے تو بیعت ضروری ہوجاتی ہے : 9 74
8 حضرت ِاُسامہ کی اِحتیاط کی وجہ : 9 74
9 حضرت ِمحمد بن مسلمہ کی اِحتیاط کی وجہ : 10 74
10 حضرتِ علی کی عالی ظرفی : 10 74
11 حضرتِ عائشہ کی جانب سے حضرتِ علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا مشورہ : 10 74
12 حضرتِ طلحہ کے قاتل مروان کی اِن سے بدگمانی کی وجہ : 11 74
13 حضرتِ علی کے ہاتھ پر حضرتِ طلحہ و حضرت زبیر کی بیعت : 11 74
14 حضرتِ عائشہ، حضرتِ طلحہ، حضرتِ زبیر کا بصرہ پر قبضہ : 11 74
15 احمد ابن ِ قیس کا حضرتِ عائشہ کو جواب : 12 74
16 اِن حضرات کی اِجتہادی غلطی : 12 74
17 خود حضرتِ معاویہ کا عملی رُجوع : 12 74
18 بعد میں حضرتِ علی کے فیصلے ہمیشہ کے لیے قانون بن گئے : 13 74
19 حضرت ِ علی کی عالی ظرفی اور دُور اندیشی : 13 74
20 حضرت کی سورہ کہف پڑھتے رہنے کی تلقین : 13 74
21 وفیات 14 1
22 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
23 مکتوب گرامی 20 1
24 بنام مولانا محمد نافع صاحب ضلع جھنگ 20 23
25 درس ِ حدیث 21 1
26 طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 22 1
27 طلباء کرام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم : 22 26
28 دین کی حفاظت ہمیشہ دینی مدارس سے ہوئی ہے : 23 26
29 حقیقی اور واقعی معلم و متعلم کون ہیں ؟ 24 26
30 مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ میں قرآن سے مراد علومِ شرعیہ ہیں : 24 26
31 دین کی خدمت کون کرسکتا ہے ؟ 26 26
32 سچّے لوگ کون ہوتے ہیں ؟ 27 26
33 اَکابر علمائِ دیوبند کیسے تھے ؟ 27 26
34 مدارس ِ دینیہ چھائونیاں ہیں : 27 26
35 آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ ؟ 28 26
36 اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے : 28 26
37 ہمیں اہل ِ فقہ ہونے پر فخر ہے : 29 26
38 رسول اللہ ۖ نے کہیںنہیں فرمایا کہ میری حدیث پر عمل کرو : 29 26
39 ہر حدیث قابل ِ عمل نہیں ہوتی : 30 26
40 سنت اور حدیث کے درمیان کونسی نسبت ہے ؟ 30 26
41 مگر تنقید آقا ۖ پر گوارہ کرنہیں سکتا 32 1
42 ( جناب اثر جونپوری ) 32 41
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
44 کرامت حضرت ِ فاطمہ : 33 43
45 بقیہ : طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 34 26
46 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 35 1
47 تکبر : 35 46
48 تکبر اور بدتہذیبی : 36 46
49 تکبر او ر خود پسندی کا علاج : 37 46
50 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
51 تین وجوہ سے عربوں سے محبت کرنی چاہیے : 39 50
52 تین آدمی تباہ کاروں میں سے ہیں : 39 50
53 ایسا دَور آجائے گا جس میں تین چیزیں نہایت قیمتی اور کمیاب ہوں گی : 39 50
54 اِنسان کے تین دوست : 40 50
55 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 42 1
56 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 42 55
57 ایک تھا مرزا قادیانی 48 1
58 ( محمد خبیب ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید درجہ خامسہ) 48 57
59 یہودی خباثتیں 50 1
60 ١۔ مکابیین کی تحریک : 51 59
61 طلباء کی ڈاک مولانا سید محمود میاں صاحب کے نام 55 1
62 ایک سوال جس نے ہمارے ذہنوں کو حیران کردیا! 55 61
63 ایک خواب 56 61
64 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 56 1
66 دینی مسائل ( مہر کا بیان ) 57 1
67 مہرِ معجل اور مہرِ مؤجّل : 57 66
68 اگر نکاح کے وقت میں مہر کا بالکل ذکر نہ ہو یا مجہول یا حرام شے کا بطور ِمہر ذکر ہو : 58 66
69 نام کتاب : تحریک ختم نبوت کی یادیں 59 1
70 نام کتاب : عمدة البیان فی تفسیر القرآن (جلد اوّل) 59 69
71 نام کتاب : جمالِ انور 60 69
72 نام کتاب : فتنہ انکارِ حدیث 61 69
73 اخبار الجامعہ 62 1
74 درس حدیث 7 1
Flag Counter