Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2006

اكستان

16 - 64
ہم کیا ہیں  ؟
	 آپ کو معلوم ہے کہ ہم ہیں کیا ؟اِس پر کبھی غور کریں آپ کہ میری اور آپ کی یا ہم سب کی حیثیت کیا ہے؟ آپ نے سنا ہوگا کہ بعض چیزیں ایسی ہیں بعض ایسی مخلوق اللہ کی ہے کہ جسے خورد بین سے دیکھنا پڑتا ہے، اور ایسی خورد بین سے دیکھنا پڑتا ہے کہ وہ اُس چیز کو کئی لاکھ گنا بڑا کرکر دکھادیتی ہے، بلکہ بعض ایسی خورد بین ہوتی ہیں جو اُس چیز کو کئی کروڑ گنا بڑا کر کر اُن کو دکھاتی ہیں تب وہ چیز نظر آتی ہے ورنہ وہ نظر ہی نہیں آتی۔ اس کا مطلب ہے کہ خورد بین نہ ہو ہم سمجھیں گے کہ ہے ہی نہیں، معدوم ہیں۔ یہ ہمارے پیروںکے نیچے بھی آرہی ہو گی اُوپر بھی ہوگی یہاں بھی ہوگی اِدھر بھی ہوگی۔ اب ایسے ذرے کو کوئی حیثیت آپ دیتے ہیں کوئی قدر وقیمت ہے بتلائیے؟ کوئی قدر نہیں۔ 
	اب میں آپ کو بتلائوں کہ یہ جو ہمارا نظام ِشمسی ہے ،سورج اور چاند اس میں ہیں۔ ایک کہکشاں ہوتی ہے وہ اِس سے بھی بڑی ہوتی ہے۔ اُن کہکشائوں میں نظام شمسی جیسے کروڑوں نظام ہوتے ہیں ۔ کرہ ارض کو دیکھیں کتنا بڑا ہے کہ صرف پاکستان کا ہی چکر لگانا پڑجائے تو صحراء دیکھ کر چکرا جاتے ہیں ،بلوچستان کو دیکھیں جاکر سب سے بڑا صوبہ ہے پاکستان کا رقبہ کے اعتبار سے ،طے ہی نہیں ہوگا تھک جائیں گے سفر کرتے کرتے، پھر پاکستان اُس سے بھی بڑا ہے۔ اور ملک لے لیں ہندوستان تو یہ اور بھی بڑا ہے۔تو اتنا بڑا ہے یہ کرۂ ارض،اس کرۂ ارض پر میری اور آپ کی کیا حیثیت ہے۔ فرض کریں کرۂ ارض پر سب ختم ہو جائیں صرف ایک آدمی میں یا آپ میں سے کوئی ایک رہ جائے تو نظر ہی نہیں آئے گا بالکل پتا ہی نہیں چلے گا یہ ہے یا نہیں، تصویر بھی لے لیں اُوپر سے تب بھی نظر ہی نہیں آئے گا کہ یہ ہے یا نہیں۔ اَب یہ کرۂ ارض جس کو ہم اتنا بڑا سمجھتے ہیں نظام شمسی میں جس میں سورج اور سورج کے گرد جو دس گیارہ بارہ ستارے گھوم رہے ہیں اُن میں اس کرۂ ارض کا پتا نہیں چلتا۔ پھر کہکشاں جو ہے اُس کہکشاں کے اندر اِس پورے نظام شمسی کا پتا نہیں چلتا۔ سائنس دان جب کیمرے سے تصویر لیتے ہیں کہکشاں کی جس کو گلیکسی کہیں گے آپ، گلیکسی کی تصویر لیتے ہیں تو اُس میں پورا نظام شمسی نظر نہیں آتا گم ہوجاتا ہے، کتابوں میں بتلاتے ہیں کہ اِس جگہ میں کہیں ہے پتا نہیں چل رہا۔ توگویا اِس پورے نظام شمسی کو اُس میں دیکھنے کے لیے آپ کو خورد بین کی ضرورت پڑے گی جو اِس کو بڑا کرکر دکھائے تو نظام شمسی نظر آئے گا اب آپ بتائیے کہ اس نظام شمسی میں جو پورا خورد بین سے نظر آئے گا اُس میں ہماری اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 ستر ہزار اُمتیوں کی خصوصی فضیلت : 7 3
5 مسئلہ کی وضاحت : 7 3
6 حضرت خباب نے داغ لگوایا : 7 3
7 حضرت عکاشہ کی سعادت : 8 3
8 حضرت عمار کی فضیلت : 8 3
9 جھانک تانک اور بے اجازت اندر آنا منع ہے : 8 3
10 اگر اجازت نہ ملے تو واپس ہوجانا چاہیے : 9 3
11 اِن کی والدہ کو ابو جہل نے شہید کیا تھا : 9 3
12 بلاوجہ مردوں میں عورتوں کے نام لینا اچھی بات نہیں 9 3
13 بڑوں کی خدمت کا جذبہ : 10 3
14 اَلوَداعی خطاب 11 1
15 نبی علیہ السلام کا حکیمانہ اسلوب : 12 14
16 قریبی رشتہ داروں کو پہلے ڈرانے کی حکمت : 12 14
17 بد کرداری اور بد اخلاقی کی نحوست : 13 14
18 آپ انبیاء کے نائب ہیں مگر اِس پر فخر نہیں کرنا : 15 14
19 اللہ کی حمد کی وجہ : 15 14
20 ہم کیا ہیں ؟ 16 14
21 واقعۂ شہادت ذی النورین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 18 1
22 مسئلہ قصاص اور نعرۂ قصاص 18 21
23 (معاویہ بن ابی سُفیان کی طرف سے علی بن ابی طالب کے نام) 19 21
24 رحلت ِ اسعد میاں پر سارا عالم اشکبار 24 1
25 سوانحی خاکہ حضرت مولانا سید اَرشد مدنی زید مجدہم 26 1
26 عربی تعلیم کا آغاز : 26 25
27 بیعت و سلوک : 27 25
28 سلسلۂ تدریس : 27 25
29 تصنیف و تحقیق : 28 25
30 اَشاعت ِ علم اور رفاہی خدمات : 28 25
31 حق بحق دار رَسید 29 25
32 خانوادۂ حامد کو حادثہ 29 25
33 ا صلاح خواتین 30 1
34 حقوق العباد کی اہمیت اور ناحق دُوسروں کا مال لینے کا وبال 30 33
35 خلاصی اور تلافی کا طریقہ: 31 33
36 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
37 نبوی لیل ونہار 38 1
38 (١٠) بازار کے کام میں عار نہ ہونا : 38 37
39 (١١) بارش کا پہلا پانی : 38 37
40 (١٢) خطوط لکھوانے میں عادت : 38 37
41 (١٣) سیدھے و اُلٹے ہاتھ سے کام لینا : 38 37
42 (١٤) خواب پوچھنے کا شوق : 38 37
43 (١٥) گھوڑے سے محبت : 39 37
44 (١٦) آنحضرت ۖ کا شگون نہ لینا : 39 37
45 (١٧) آنحضرت ۖ تفریح فرماتے : 39 37
46 (١٨) آنحضرت ۖ تیرنے کا شوق بھی فرماتے : 39 37
47 تجارتی انعامی سکیموں کا شرعی حکم 40 1
48 انعام صحیح ہونے کی مثال : 42 47
49 -1 پہلی شرط مفقود ہو : 42 47
50 -2دوسری شرط مفقود ہو : 42 47
51 تیسری شرط مفقود ہو : 43 47
52 -4 تینوں شرطیں مفقود ہوں : 43 47
53 تنبیہات : 43 47
54 گلدستہ ٔ احادیث 46 1
55 تین چیزیں جن میں برکت ہے : 46 54
56 تین چیزیں جن کے قبول کرنے سے انکار نہیں کرنا چاہیے : 48 54
57 تین شخص مرفوع القلم ہیں : 48 54
58 دین کے مختلف شعبے 49 1
59 (الف ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 58
60 (ب ) راستہ کی رکاوٹوں کو دُور کرنا : 49 58
61 (ج) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 58
62 (د ) دعوت الی الخیر : 52 58
63 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 53 58
64 موجودہ دَور کا اَلمیہ : 54 58
65 دِل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر نسخہ .بائی پاس مت کرائیں 56 1
66 نسخہ برائے دفع دمہ، کیرا، نزلہ : 56 65
67 نسخہ برائے دفع چنبل : 57 65
68 بقیہ : الوداعی خطاب 57 14
69 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک 58 1
70 دینی مسائل 60 1
71 ( نکاح کابیان ) 60 70
72 کفو اور برابری کی اقسام : 60 70
73 (١) نسب میں برابری : 60 70
74 (٣) دینداری میں برابری : 61 70
75 (٤) مال میں برابری : 61 70
76 ) پیشے میں برابری : 62 70
77 متفرق مسائل : 62 70
78 وفیات 63 1
79 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter