ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2006 |
اكستان |
|
اخبار الجامعہ ( جامعہ مدنیہ جدید محمد آباد رائیونڈ روڈ لاہور ) رمضان المبارک کی بیسویں شب کوشیخ الحدیث حضرت مو لانا سید محمود میاں صاحب نے ساندہ میںجامعہ مدنیہ جدید کی زیرسرپرستی مولانا ذکاء الرحمن صاحب (سابق متعلم جامعہ مدنیہ جدید)کے قائم کردہ مدرسہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ نیز اس موقع پر ختم قرآن پاک کی تقریب بھی تھی جس میں حضرت مہتمم صاحب نے شرکاء سے بیان کیا ،بعد ازاں دُعا کرائی۔ بحمد اﷲ خانقاہ حامدیہ کے تحت رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک کے اطراف واکناف سے معتکفین حضرات تشریف لائے اور سلوک واحسان ریاضت ومجاہدہ میں مشغول ومصروف رہے، اﷲ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔