Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2004

اكستان

64 - 65
اخبار الجامعہ 
جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیو نڈ روڈ  لاہور
	٢٩ فروری کو جناب عبدالرشید صاحب لکی مروت سے بعد مغرب جامعہ مدنیہ جدیدتشریف لائے بعد مغرب مجلس ِذکر اور درسِ حدیث میں شرکت کی اور عشاء کے بعد واپس تشریف لے گئے۔ 
	٧ مارچ کو سیّد دلاور علی شاہ صاحب دوپہر کو مع اپنے چند احباب کے تشریف لائے جامعہ کی تعمیراتی اور تعلیمی مراحل کو دیکھ کر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور ''گھابہ فیملی'' کے احباب کے ہمراہ حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی ۔
	١٤مارچ کو عصر کے وقت جناب ڈاکٹر سیّد افتخارالدین صاحب ،ڈاکٹر نعیم الدین صاحب،شارق عثمانی صاحب اورسیّد فریداحمد صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے ،جامعہ کی تعمیر ی اور تعلیمی خدمات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔
	٢٢ مارچ کو جناب قاری شریف احمدصاحب مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور طلبہ سے خطاب فرمایا اور جامعہ کی تعمیر ی اور تعلیمی ترقی دیکھ کر پُر مسرت جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر مولانا سیّد مسعود میاں صاحب بھی موجود تھے۔
	٢٣ مارچ کو سوات صوبہ سرحد سے جمعیت کے سنیٹر مولانا فرحت اللہ صاحب جامعہ جدید تشریف لائے اور اس موقع پر طلباء سے خطاب بھی فرمایا۔
٭٭٭
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
	(١)  مسجد حامد کی تکمیل		(٢)  طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں		(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
	(٤)  پانی کی ٹنکی		ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے  (ادارہ)	٭٭٭
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
94 اس شمارے میں 3 1
95 حرف ٓغاز 4 1
96 درس حديث 6 1
97 .تکالیف اُٹھانیوالوں اور قربانیاں دینے والوں کا درجہ نبی علیہ السلام نے بڑا رکھا ہے 6 96
98 انقلاب لانے والوںکی پہلی قسم : 6 96
99 ایرانی قیادت کی'' پاسداران ''کے بارے میں سوچ : 7 96
100 یہی کچھ بنگلہ دیش میں ہوا : 7 96
101 انقلاب لانے والوں کی دوسری قسم : 7 96
102 قربانیاں دینے والوں کے جذبات کا خیال : 8 96
103 نبی علیہ السلام کی تربیت کا اثر : 8 96
104 اللہ کے محبوب کی ناراضی اللہ کی ناراضی ہوتی ہے : 9 96
105 صحابہ کرام پر زبان درازی سے بچنا چاہیے : 9 96
106 ماہ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 10 1
107 نعت النبی ۖ 13 1
108 وفیات 14 1
109 خانوادۂ بانی ٔ جامعہ کو حادثہ 14 108
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 15 1
111 میاں جی کریم بخش : 18 110
112 خلوت پسندی : 19 110
113 مسجد چھتہ : 19 110
114 ریاضت : 20 110
115 ماہِ صفر........... احادیث مبارکہ کی روشنی میں 22 1
116 ماہِ صفر کی وجہ تسمیہ : 22 115
117 ماہِ صفر کی فضیلت : 22 115
118 ماہِ صفر احادیث ِمبارکہ کی روشنی میں : 22 115
119 ماہِ صفر کے متعلق عوام الناس کے خیالات : 23 115
120 ماہِ صفر سے متعلق ایک روایت کی وضا حت : 25 115
121 ماہِ صفر اور تیرہ تیزی : 26 115
122 آخری چہار شنبہ 27 115
123 رحمت دو عالم ۖ کے مرض الوفات کے آغاز کا دن : 27 122
124 قطبِ عالم حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمة اللہ علیہ کا فتوٰی : 28 115
125 بریلوی مکتبۂ فکر کے اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خان کا فتوٰی : 28 115
126 بریلوی مکتبۂ فکر کے ایک دوسرے عالم دین مولانا امجد علی تحریر فرماتے ہیں : 28 115
127 سیرة نبوی اور مستشرقین 29 1
128 (1) تاریخی تعارف : 29 127
129 احادیث : 30 127
130 صحابہ : 30 127
131 (2) ذاتی کردار : 30 127
132 (١) عفت و قناعت : 31 127
133 (٢) تعددِ ازدواج : 32 127
134 (i) قانون تعددِ نکاح پر اعتراض : 32 127
135 نقلی دلائل : 32 127
136 عقلی دلائل : 33 127
137 تعددِ زوجات میں پیغمبرعلیہ السلام کی نیت پر اعتراض اور اُس کا جواب : 35 127
138 جدید دشمنوں کا اقرار : 37 127
139 قدیم دُشمنوں کا اقرار : 37 127
140 واقعات ِ تاریخ : 38 127
141 اَمَرْ بِالْمَعْرُوفْ وَنَہِیْ عَنِ الْمُنْکَرْ 39 1
142 دینی مسائل 46 1
143 لباس سے متعلق : 46 142
144 جاندار کی تصویر سے متعلق : 47 142
145 قلبی تشویش سے متعلق : 47 142
146 قرأت سے متعلق : 48 142
147 جگہ سے متعلق : 48 142
148 بلاضرورت عمل ِقلیل کرنے سے متعلق : 49 142
149 کفار کے ساتھ تشبہ سے متعلق : 50 142
150 جماعت کے تقاضے کے خلاف کرنا : 50 142
151 حاصل مطالعہ 51 1
152 حضرت حسن بصری اورفَرَزْدَقْ کا واقعہ : 51 151
153 حدیث شریف کے ساتھ تمسخر کا انجام : 52 151
154 بقیہ : سیرة نبوی اور مستشرقین 54 127
155 تقريظ وتنقيد 55 1
156 عالمی خبریں 60 1
157 دنیا بھی برباد اورآخرت بھی ،دنیا ساری بھی مل جائے تو حقیر ہے 60 156
158 خدا گنجے کو ناخن نہ دے 60 156
159 آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا 61 156
160 بلاتبصرہ 61 156
161 ٭89سالہ جاپانی بڑھیا کو3سال قید 62 156
162 وشوا ہندو پریشد نے دینی مدارس پر پابندی کامطالبہ کردیا 62 156
163 ختنوں سے ایڈز کے خطرات 6 گنا کم ہو جاتے ہیں 63 156
164 پسماندہ ذہنیت 63 156
165 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter