ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2004 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٥ ربیع الاول اور مسلمانوں کا طرزِ عمل حضرت مولانا محمد منظور نعمانی ٩ نعت النبی ۖ جناب حافظ لدھیانوی صاحب ١٢ خانوادۂ بانی ٔ جامعہ کو حادثہ ١٣ حضرت حاجی سید محمدعابد صاحب حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٤ ماہ صفر جناب عدنان زکریا صاحب ٢١ سیرة نبوی اور مستشرقین حضرت مولانا شمس الحق افغانی ٢٨ امر بالمعرو ف ونہی عن المنکر حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٣٨ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٤٤ دینی مسائل ٤٥ حاصل مطالعہ حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٥٠ تنقید و تقریظ ٥٤ عالمی خبریں ٥٩ اخبار الجامعہ ٦٣ ٭٭٭ قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ)