ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2004 |
اكستان |
|
نیز لکھا ہے : ''اہلِ دیوبند کو آپ سے کمال درجے عقیدت ہے ۔آپ کی ذات فیض آیات سے خلائق کو بہت طرح کا نفع حاصل ہے۔ غیر مذہب والے بھی آپ کے تعویذوں کے معتقد ہیں ۔گھر بار زمین باغ جس قدر آپ کی مِلک میں تھا سب کا سب راہِ خدا میںدے کر محض خدا پر تکیہ کیا ہوا ہے ''۔ (تاریخ دارالعلوم ص ٢٢٣ ج ٢ و تاریخ دیوبند ص ٢٧٩ ، ٢٨٠) سوانح قاسمی میں لکھا ہے کہ : ''حضرت حاجی محمد عابد صاحب قوتِ فیصلہ اور اصابت رائے میں نسبتِ مرتضوی رکھتے تھے ایک مرتبہ آپ کو بہت رنجیدہ دیکھا گیا لوگوں کے اصرار پر بتایا کہ ٢٨ سال کے بعد آج صبح کی تکبیر تحریمہ فوت ہوگئی ۔ (تاریخ دیوبند ص ١١٠) (جاری ہے) ٭٭٭ آئیے قرآن سیکھیں برائے خواتین وحضرات فہمِ قرآن کلاس مدت 3 ماہ (روزانہ ایک گھنٹہ) بلا معاو ضہ آغاز 12 اپریل 2004ئ مدرس : مولانا احمد یارصاحب لاہوری تجوید : قاری محمد سعید اسعد صاحب کلاس 1 : کامسٹ کالج114-A نیومسلم ٹائون بینک سٹاپ مین وحدت روڈ لاہور 7:00تا8:00شام کلاس 2 : نیازی ہائوس گلی نمبر2 لنک جناح سٹریٹ سعید پارک شاہدرہ لاہور5:45تا6:45صبح کلاس 3 : رائل سائنس اکیڈمی نزدعائشہ ڈگری کالج ٹمبر مارکیٹ لاہور7:45تا8:45شام کلاس 4 : شفیع ریزوکیمیکل 22کلو میڑ فیروز پورروڈ لاہور 4:30تا5:30شام رابطہ : عالمی فہم ِ قرآن( ٹرسٹ)دارالعلوم لاہور فون نمبر : 7913549موبائل 0300-4258798 ٭٭٭