Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

63 - 65
آنے کے افسانوں کے دعوے کا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ ١١  
 	ملانادری کشمیر کے راجہ زین االعابدین( جسے عموماً بدشاہ کہا جاتاتھا) کے دربارمیںمذہبی عالم تھے ۔کشمیر کی تاریخ میں اس کا ذکر ہے کہ ملانے تاریخ کشمیر تالیف کی مگر کسی نے اس کی موجودگی کی تصدیق نہیں کی ۔ یہ ایک معدوم دستاویز ہے۔ خواجہ نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ اس نے ١٩٤٦ء میں سری نگر میں یہ کتاب دیکھی تھی اور اس کا وہ صفحہ جس میں عیسیٰ   کی کشمیر آمد کا ذکر ہے اس کی فوٹو کاپی حاصل کر لی تھی۔ اس نے جی ایم محی الدین وانچو سے یہ کتاب لی جس کی یہ ملکیت تھی۔لیکن وہ اسے خرید نہ سکا۔وہ اسے اچھی قیمت پر فروخت کرنا چاہتا تھا ۔ متعدد گزارشات اور دعوئوںکے باوجودقادیانی مصنفین اصل مسودہ دکھانے کے قابل نہیں ہو سکے تاکہ مورخوں کو اس کی اصل حقیقت سے آگاہ کرسکیں ۔یہ محض ایک احمدی دھوکہ ہے ۔  ١٢ 
	مرزا صاحب کی دریافت سے پہلے ایک اہم کشمیری مورخ حسن شاہ نے لکھا ہے کہ محلہ خانیار سری نگر میں خواجہ نصیرالدین کے مقبرے سے ملحق یوز آسف کا مقبرہ ہے جو زین العابدین کے دورِ حکومت ( ١٥ ویں صدی عیسوی ) میں مصر کے سفیر کی حیثیت سے کشمیر آیا۔١٣ 
	وہ فوت ہوگیا او ر کشمیر میں دفن ہوا ۔اس کا مقبرہ پندرھویں صدی عیسوی میں تعمیرکیاگیا ۔آثار قدیمہ اور تاریخی شواہد خصوصاً تخت سلیمان پر کندہ تحریریں اور فارسی رسم الخط (خط ثلث ) محلہ خانیار سری نگر میں واقع اس مقبرے کے بارے میں تمام قادیانی دعوؤ ں کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں۔
	یہ جاننا بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگاکہ یوزآسف اور بلوھر کی کہانی جب یورپ پہنچی تواس نے عیسائی فرضی کرداربرلام اور یوسفات کے لیے نمونہ کا کام دیا ۔ انھیں عیسائی راہبوں کا درجہ دیا گیا او ر بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا گیا ۔ ١٤ 
	برلام کی یاد میں پامرلو(سسلی) کے مقام پر ایک کلیسا بھی تعمیر کیا گیا ۔مرزاصاحب نے بھی اس گرجا کی برلام کی یاد میں تعمیر کو تسلیم کیا ہے۔ ١٥ 
   ١١    خواجہ نذیر احمد ۔صفحہ نمبر ٦٣٤    ١٢    ماہانہ ''البلاغ '' کراچی دسمبر١٩٧٣ء 
  ١٣    پیرزادہ حسن شاہ''تاریخ حسن ''کوہ نور پریس سری نگر ۔١٩٦٥ء ۔صفحہ نمبر ٥٠ ۔(یہ کتاب ١٨٨٩ء میں تالیف ہوئی او ر اس وقت تک مرزا صاحب نے یہ دعوٰی نہیں کیا تھا ) مزید دیکھیں مفتی شاہ سخاوت ''تحقیقات یوزآسف ''سری نگر اور قاضی ظہور الحسن فاطمی ''نگارستان کشمیر ''سری نگر ۔١٩٤١ء  
  ١٤    کے ایس میکڈ انلڈ''برلام اور یوسفات کی کہانی ''تھیکر اینڈ سینک اینڈ سینک کمپنی کلکتہ ١٩٨٥ء مزید دیکھئے''انسائیکلو پیڈیا آف ریلیجنز    اور آتھکس ''برلام اور یوسفات    ١٥   مرزا غلام احمد''تحفہ گولڑویہ ''قادیان١٩٠٠ء ۔صفحہ نمبر ١٤

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter