Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

60 - 65
	قادیانی مصنفین نے اپنی داستان کو ثابت کرتے وقت سنسکرت کے ماخذوں کا بھی سہارا لیا ہے ۔انہوں نے ہندو رشی سویا کی''بھوشیا مہا پران ''کے ایک حصہ کو نقل کیا ہے یہاں یہ بتادینا چاہیے کہ ہندو مت میں پورانوں کی تعداد اٹھارہ ہے جو خالصتاً فرضی داستانوں پر مشتمل ہیں ۔ان میں قصے ،کہانیاں ،ہندودیو مالائی نصائح وغیرہ ہیں ۔سب سے پہلا پران غالباً چوتھی صدی عیسوی میں مدون کیا گیا تھا ۔بھوشیہ پران ١٩١٠ ء میں مہاراجہ کشمیر پرتاب سنگھ کے حکم سے بمبئی میں چھپا تھا۔اس پر ان میں سا کا قبیلہ کے راجہ شلواھن کی ایک سفید چہرے والے شخص سے ہنوں کی سرزمین ہمالیہ میں کسی جگہ ملاقات کا تذکرہ ہے جہاں شلواھن نے اس سے اس کے مذہبی عقائد کے بارے میں استفسار کیا۔ اس نے جواب دیا  :
''اے بادشاہ ! جنگلیوںکی دیوی (ماسی دیوی ) اہاماسی نے پریشان لباس میں اپنے آپ کو ظاہر کیا اور میں اس کے پاس نہ ماننے والے کی حیثیت سے پہنچا ۔ میں نے دیوی ماسیا کا عطا کردہ مرتبہ پالیا ۔ اے بادشاہ !اس کے مذہب کے بارے میں سنو جسے میں نہ ماننے والوں کے ذہن نشین کراتا ہوں ۔ذہن کی صفائی اور گندے جسم کی طہارت اور کتاب نیگما کی دُعاء کی طرف متوجہ ہو کر انسان ابدیت کی پوجا کرے۔ انصاف ،سچائی ،ذہن کی یگانگت اور مراقبے کی حالت میں انسان کو سورج کی جنت میں عبادت کرنی چاہیے (یعنی سور یا منڈل جسے سورج کی ٹکیہ کہہ سکتے ہیں ) وہ آقا جو کہ سورج کی طرح اپنے راستے سے نہیں ہٹ سکتا کم از کم تمام مخلوق کی غلطیوں کو جذب کر لیتا ہے۔ اس پیغام کے ساتھ اے بادشاہ !ماسی دیوی غائب ہوگئی اور آقا کا بابرکت نقش جو برکات عطا کرتا ہے اور ہمیشہ سے میرے دل میں ہے ۔میرا نام اہاماسیا تجویز کرتا ہے''۔   
	یہ الفاظ سُن کر بادشاہ نے اس بدعقیدہ پجاری کو نکال دیا اور اسے کافروں کی بے رحم سرزمین میں دھکیل دیا ۔  ٢   
	ٹاٹا تحقیقاتی ادارے کے نامور سنسکرت عالم ڈاکٹر ڈی ڈی کو سمبی نے واضح کیا کہ ''ماسی دیوی ''ایک افسانہ ہے اور ہندو مذہبی کتب میں ''نیگما '' کی مقدس کتاب کا وجود نہیں ہے۔یہ ایک کہانی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ بدعقیدہ پجاری نے ''اہاماسیہ '' کا رتبہ پایا اور ''ماسی دیوی ''کی پیروی میں ''سورج کی پرستش '' کا پرچار کیا۔ قادیانی علماء نے اہاماسیا کو ''عیسیٰ مسیح''قرار دیا اور ماسی دیوی کو جبرئیل فرشتہ کہا ہے۔  ٣ 
	اس داستان کے تمام تضادات کو نظر انداز کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا گیا کہ راجہ شلواھن نے عیسیٰ سے ملاقات کی جہاںآخر الذکر نے انڈیا کا دورہ کیا۔ خواجہ نذیر نے اس بھوشیہ پر ان کے اس اقتباس کاڈاکٹر شیوناتھ شاستری سے کرایا اور 
    ٢    شیخ عبدالقادر ''مسیح کا سفر کشمیر ''۔لندن کانفرنس میں پڑھا گیا ایک مقالہ ۔١٩٧٩ئ
   ٣    شیخ عبدالقادر ''عیسیٰ ہندوستان سے کشمیر کی راہ پر ''۔١٩٧٩ء میں لندن کانفرنس میں پڑھا گیا مضمون


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter