Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

8 - 65
جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر
( حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی   ) 
شاہ فہد (خادم حرمین شریفین )نے اولاً مجمع الملک فہد (مدینہ منورہ ) کی طرف سے ترجمہ شیخ الہند بڑے اہتمام سے شائع کیا تھا جو حسبِ توقع تمام اُردوداں حلقہ میں بے حد مقبول ہوا ،مگر چند حاسدین اس کی مقبولیت پر دل برداشتہ ہوگئے اور طرح طرح کی شکایات سعودی حکومت تک پہنچا کر ترجمہ شیخ الہند کی جگہ نئے پیرہن اور نئے انداز میں ترجمہ ''جوناگڑھی'' کی ا شاعت میں کامیاب ہو گئے ۔یہ ترجمہ عامة المسلمین میں قطعاً نامقبول ہے اور اس کی اشاعت سے سعودی حکومت کا اشاعتِ علوم قرآن کا منصوبہ یقینا متاثر ہو رہا ہے ۔اسی پہلو پر فاضل مضمون نگار نے ذیل کے مضمون میں روشنی ڈالی ہے۔ملاحظہ فرمائیں ! 	
	موجودہ سعودی حکومت کی یہ خواہش ہے کہ مسلمان قرآنی تعلیمات کے زیور سے آراستہ ہوں،اس بارے میں شاہ فہد نے ایک مجلس شورٰ ی قائم کی اور اس مجلس شورٰی نے فیصلہ فرمایاکہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمة اللہ علیہ اور شیخ الا اسلام حضرت مولاناشبیر احمد عثمانی رحمةاللہ علیہ کی تفسیر کی اشاعت کی جائے اور اس بارے میں اس مجلس کی رائے یہ ہے  :
	سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا پالنے والا ہے اور اللہ کی رحمت اور سلامتی ہو محمد مصطفٰی  ۖ  اور ان کے آل واصحاب پر ۔امابعد ! خادم حرمین شریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز ا ل سعود حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی طباعت و اشاعت اور مختلف زبانوں میں اس کے ترجمہ و تفسیر کی بابت جو احکامات دئیے ہیں ان کو عملی جامہ پہنانا شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ کا اولین مقصد ہے ۔عربی سے ناواقف مسلمانوں کو (خاص طورپر اس دور میں )قرآنی علوم ومعارف سے روشناس کرانے کے لیے دنیا کی اکثر زبانوں میں قرآن کریم کے مختلف اور متعدد ترجمے اور تفاسیر لکھی گئیں اور زبانوں کی طرح اُردو زبان بھی ایک خاص حیثیت کی مالک ہے ، اس لیے اس میں بھی قرآن کریم کے مختلف اور متعدد ترجمے اور تفاسیر موجود ہیں ۔اُردو زبان میں موجود تراجم وتفاسیر اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے اس پس

صفحہ نمبر 8 کی عبارت
منظر میں ''شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس ''اور ''رابطہ عالم اسلامی '' باہمی تعاون سے مختلف زبانوں میں معتمد علماء کے تراجم وتفاسیر کو منتخب کرکے شائع کرتے ہیں تاکہ اسلامی دنیا کی ضرورت کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور تلاوت کرنے والا قرآنی مفہوم و معانی پر مطلع ہو سکے ۔قرآن پاک کے اردو ترجمہ وتفسیر کی اہمیت کو مدنظر رکھتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter