ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003 |
اكستان |
|
دور خاموش رہتا ہے ۔آپ کو ہ کارمل (فلسطین ) میں مدفون ہیں۔ آپ کا جسم کئی صدیوں تک ایک مقبرے میں رہا مگر آخر کارجسمانی طورپر آسمانوں پر نہیں گئے۔ بلکہ یہ ایک صوفیانہ اور نفسیاتی تجربہ تھا ۔ وہ ایک اوتاربن گئے جو عام زندگی سے دور خاموش رہتا ہے ۔آپ کو ہ کارمل (فلسطین ) میں مدفون ہیں۔ آپ کا جسم کئی صدیوں تک ایک مقبرے میں رہا مگر آخر کار وہاں سے نکال کر اسے ایک خفیہ قبر میں اتار دیا گیا جس کی حفاظت اور دیکھ بھال ان کی برادری کے اسینی بھائیوں نے کی ١١ مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : ''مصلوب کئے جانے کا چشم دید گواہ ''کا حوالہ اکثر قادیانی مصنف اپنی تحریروں میںدیتے ہیں ۔اس کتاب کے تعارف اور مقدمے میں لکھا ہے : عیسیٰ کی مصلوبیت کے سات سال بعد حضر ت عیسٰی کے ایک ذاتی دوست کایروشلم سے ایک ایسین بھائی (ایسین آرڈر کہتا ہے کہ اس کا ترجمہ جس کاجدید ایڈیشن فری میسنر ی ہے حضرت عیسٰی کے وقت فلسطین اور مصر میںوسیع پیمانے پر پھیلا دیا گیا ۔حضرت عیسیٰ بھی اس کے رکن تھے)کو خط ملا جو کہ اسکندریہ میںتھا ۔یہ اس کی لاطینی کاپی کا انگلش ترجمہ ہے۔ اس کتاب کو اشاعت کے فوراً بعد ہی ترسیل سے روک دیا گیا تھا۔ جو امریکہ میں ١٨٧٣ء میں چھپی تھی ۔اس کتاب کی تمام پلیٹیںتوڑ دی گئیںاور یہ فرض کر لیا گیا کہ بقیہ کتاب کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوا ہوگا۔ حقوق مسودہ کے قوانین کے مطابق جو نقول امریکی کانگرس کے لائبریوں کو جمع کرادی گئیں وہ بھی غائب ہوگئیں ۔خوش قسمتی سے ایک کتاب اس انجامِ بد سے بچ گئی۔ ١٢ ''ٹی کے ''جوکہ کتاب ''عظیم کام '' کا مصنف ہے ،کتاب کے تعارف میں کہتا ہے کہ یہ کتاب امریکی ریاست میسا چوئیٹس کے ایک اہم فری میسن کی ملکیت میں تھی جو ١٩٠٧ء کی گرمیوں میں حادثاتی طورپر اس کی بیٹی کے ہاتھ لگی ۔ اس سے پہلے وہ مکمل طورپر محفوظ پڑی رہی ۔اس نے فری میسنوں کے کام میں میری دلچسپی دیکھتے ہوئے یہ نسخہ مزید پڑتال کے لیے مجھے بھیجا ۔ میں فورا ً ہی اس کی اعلیٰ قدر وقیمت ،اہمیت اور قابل ِلحاظ حیثیت کو پہچان گیا۔ ١٣ پھر ہمیں بتایا گیا کہ یہ جرمنی میں ماسونی برادری کے پاس موجود لاطینی نسخے سے تقابل کے بعد ١٩٠٧ء میں صفحہ نمبر 52 کی عبارت ١١ ایچ ۔سپنسر''یسوع کے خفیہ نظریات '' سپریم گرینڈ لاج آف آمورک ۔کیلفورنیا،امریکہ ۔١٩٥٤ء ۔چھٹا ایڈیشن ١٢ مصلوبیت کا ایک چشم دید گواہ''عیسٰی کی مصلوبیت کے بعد عیسٰی کے ایک ذاتی دوست کا یروشلم سے اسکندریہ کے ایک ایسین بھائی کے نام خط '' اختتامی ہارمونک سیریز جلد ٤ ،دوسرا ایڈیشن ۔انڈوامریکن بک کمپنی شکاگو ۔امریکہ ١٩٠٧ء دوسری طباعت ۔نفیس پرنٹر ز لاہور ۔١٩٧٧ء ١٣ ایضاًصفحہ نمبر١٣