Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

¾اكستان Ù

58 - 65
وفیات 
جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ
	جامعہ مدنیہ جدید کے قدیم خیر اندیش اور رکن مجلسِ شورٰی جناب حاجی مبین احمد صاحب مدظلہم کی بڑی ہمشیرہ صاحبہ ٤ فروری کو اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئیںانا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ مصائب پر صبر کرنے والی،ہر کسی کی غمخوار اور رحم دل خاتون تھیں۔ مرحومہ کی وفات سے خاندان ایک دعا گو اورشفیق سائے سے محروم ہو گیا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میںجگہ اور اہل خاندان کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔کارکنانِ ادارہ حاجی صاحب مدظلہم کے اس غم میں برابر کے شریک ہیںقارئین کرام سے دعاء مغفرت اور ایصالِ ثواب کی خصوصی درخواست ہے۔
٭	سرگودھا کے ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا قاری سعید صاحب گذشتہ ماہ عین عید الاضحی کے دن حرکت قلب بندہو جانے سے وفات پا گئے۔مولانا ایک حق گو انسان تھے ،جمعیت علماء اسلام کے لیے آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔دین کی سربلندی اور عوام الناس کی فلاح کے لیے ہمیشہ فکر مند رہتے تھے۔اللہ تعالیٰ مولانا کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔اُن کے صاحبزادگان کو ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق نصیب ہو ،ادارہ ان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
٭	جامعہ مدنیہ جدید کے بہت ہی مخلص اور سرگرم نوجوان معاون جناب ابصار احمد صاحب کے نانا محترم جناب محمد اسلم خان صاحب بھی ٩٥ برس کی عمر میں رحلت فرما گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔مرحوم بہت دیانتدار ،عبادت گذار اور شب بیدار انسان تھے۔اللہ تعالیٰان کو اپنے جوارِرحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ادارہ ان کے پسماندگان کی خدمت میں تعزیتِ مسنونہ پیش کرتا ہے اوردُعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter