Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

13 - 65
انصاف کے مسلمہ اصولوں کے خلاف ہے لیکن اس کے باوجود اس کے قیام میںانگلستان اور یورپ کی عیسائی طاقتوں نے بھر پور حصہ لیا اور اس کی خوب مدد کی اور پھر قیام کے بعد اس کا عمل مسلسل جارحانہ ،ظالمانہ اورغیر منصفانہ ہے لیکن پھر بھی مذکور ہ عیسائی طاقتیں ا س کی محافظ اور پستیبان چلی آرہی ہیں اور شرق اوسط کا یہ ناسور جسے ختم کرنے کی شدید ضرورت تھی عیسائی یہودی گٹھ جوڑ کی وجہ سے پھیل اوربڑھ رہا ہے اور اس کی خطرناکی میں دن بددن اضافہ ہی ہو رہا ہے ۔ (نعوذ باللہ منھا) یہ بین القوسین عبارت دوسسرے ایڈیشن سے حذف کردی گئی ہے۔(غور کرو پہلا ایڈیشن صفحہ١٥٠ حاشیہ٣ بمقابلہ دوسرا ایڈیشن صفحہ ٣٠٨ حاشیہ ٤)
	پڑھے لکھے اور سنجیدہ غیر مقلدین کو اس پر غور کرنا چاہیے کہ یا تو یہ شورا شوری اور یا یہ بے نمکی ۔پہلے ایڈیشن میں قرآنی آیات کی تفسیر میں یہوداور حکومت اسرائیل کی اتنی زبردست مخالفت اور دوسرے ایڈیشن میں سب کچھ غائب ،کیا قرآن بدل گیا ہے کہ یہ تفسیر حذف کردی گئی یا جناب کی یہود دشمنی ''یہود دوستی ''سے بدل گئی ہے کہ اب ان کے خلاف ایک فقرہ توکجا ایک لفظ بھی برداشت نہیں ،کیا ا ب حکومت اسرائیل کاظلم ختم ہو گیا ،کیا اب یہ ناسور صحیح ہو گیا ،تلون مزاجی کی بھی حد ہوگئی ہے۔
(٣)  روضۂ نبوی  :
	آیت  :  وماارسلنامن رسول الا لیطاع باذن اللّٰہ ولوانھم اذ ظلموآ انفسھم جآء وک فاستغفروا اللّٰہ واستغفرلھم الرسول لوجدوا اللّٰہ توابا رحیما۔(النساء : ٦٤)
	ترجمہ  :  اور ہم نے ہرہر رسول کو صرف اس لیے بھیجا کہ اللہ کے حکم سے اس کی فرمانبرداری کی جائے اور اگر یہ لوگ جب انہوںنے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا تیرے پاس آجاتے او ر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے اور رسول بھی ان کے لیے استغفار کرتاتو یقینا یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو معاف کرنے والا مہربان پاتے۔ 
	تفسیر  :  مغفرت کے لیے بارگاہ الہٰی میں ہی توبہ واستغفار ضروری اور کافی ہے لیکن یہاں ان کو کہا گیا ہے کہ اے پیغمبر وہ تیرے پاس آتے اور اللہ سے مغفرت طلب کرتے اور تو بھی ان کے لیے مغفرت طلب کرتا ،یہ اس لیے کہ چونکہ انہوں نے فصل ِخصومات کے لیے دوسروں کی طرف رجوع کرکے آپ کا استخفاف کیا تھا اس لیے
س ازالے کے لیے آپ کے پاس آنے کی تاکید کی ۔ (ظاہر بات ہے کہ اپنے پس منظر کے لحاظ سے بھی اورالفاظ کے اعتبار سے بھی اس ہدایت کا تعلق آپ کی زندگی سے تھا ۔لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ آج بھی روضہ نبوی پر استغفار کے لیے حاضری ایسی ہے جیسے آپ کی زندگی میں تھی انا للہ وانا الیہ راجعون۔ تف ہے ایسے فہم قرآن پر اور ہزار بار توبہ ہے ایسی تفسیرسے)۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter