Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

11 - 65
 کرکے چھپوانے کے لیے دیا اور اسی وجہ سے چھاپنے والوں کے دل میں اس کا اعتماد بحال نہ رہ سکا ،اس قطع و برید کی دس مثالیں اس مضمون میں پیش کی جائیں گی انشاء اللہ ۔
تیسرا فرق  :
	تفسیر عثمانی جب کوئی حاجی صاحب لاتے ا گر وہ خود پڑھے ہوئے ہوتے تو خود اس سے استفادہ کرتے یا مسجد کے امام کو دے دیتے وہ اس تفسیر کا درس شروع کر دیتے اور پورا محلہ یا پورے گائوں والے قرآنی علوم ومعارف سے مستفید ہوتے اور یہی شاہ فہد حفظہ اللہ کامقصد تھا لیکن اس سال جب حاجی صاحبان یہ (نئی تفسیر والا )قرآن پاک لے کر آئے تو بہت سے تو راستے میں جہاز میں یا کسی ہوٹل میں چھوڑ اآئے کیونکہ اس محشی کا بحیثیت مفسر کہیں تعارف ہی نہیں تھا اور جو ساتھ لائے انھو ںنے جب پہلے ہی دو صفحات کا حاشیہ پڑھا کہ جو امام کے پیچھے فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی تووہ پریشان ہوکر علماء کے پاس آئے کہ اس حاشیہ کے مطابق نہ تو صرف ہم بلکہ کروڑوں مسلمان بے نما زی ہیں علماء نے سختی سے منع کر دیا کہ اس کا مطالعہ نہ کرو۔میں جب بھی کسی شہر میں جاتا ہوں توخاص طورپر پوچھتا ہوں کہ اس دفعہ حاجی صاحبان جو قرآن پاک لائے ہیں اس کے مطالعہ کا کیا حال ہے؟ تو عموماً یہی پتہ چلتا ہے کہ اگر دس ہزار حاجی صاحبان یہ قرآن پاک لائے ہیں توبمشکل دس ہزار میں سے ایک نے اسے پڑھا ہوگا باقی حاجی صاحبان خود بھی پریشان ہیں کہ اس تفسیر کا کیا کریں ،گھر رکھتے ہیں تو گھر میں لڑائی جھگڑے کا خطرہ ہے،مسجد والے بھی نہیں رکھنے دیتے کہ خواہ مخواہ مسجد اختلافات کا اکھاڑہ بن جائے گی بعض علماء نے اکٹھے کرکے الماریوں میں مقفل کردئیے ہیں حالانکہ شاہ فہد حفظہ اللہ کا قطعاً یہ مقصد نہ تھاکہ قرآن اس لیے چھاپو کہ نہ کوئی اس میں تلاوت کرے نہ اس کاترجمہ پڑھے ،نہ حاشیہ پڑھے بلکہ اسی بات میں پریشان رہے کہ اس کا کیا کیا جائے۔ اس سے ایک فرقہ شاذہ کی ضدتو پوری ہوگئی مگر اس سے استفادہ اور افادہ دوفی دس ہزار بھی نہ ہو سکا۔ 
	اب اس جدید تفسیر کے پہلے ایڈیشن جس پر پتہ یوں ہے ''مکتبہ دارالسلام الریاض سعودی عرب، لاہور پاکستان ''اور دوسرے ایڈیشن جس پر پتہ یوں ہے'' شاہ فہد پرنٹنگ کمپلیکس ''جو حاجی صاحبان کو دیا گیا ہے کے فرق کی صرف دس مثالیں ملاحظہ فرمائیں  : 
(١)  حکومت اسرائیل  :
	آیت  :  ضربت علیھم الذلة این ما ثقفوا الا بحبل من اللّٰہ وحبل من الناس الخ
	 ترجمہ  :  یہ ہر جگہ ہی ذلیل ہیں یہ اور بات ہے کہ اللہ تعالیٰ کی یا لوگوں کی پناہ میں ہوں 
							(تفسیر حاشیہ ٢/٨٢)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter