Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

29 - 65
بیعت کی حدیث  :
(اخبرنی ) ابوادریس عائذ اللّٰہ ان عبادة بن الصامت من الذین شھد وابد رامع رسول اللّٰہ ۖ ومن اصحابہ لیلة العقبة اخبرہ ان رسول اللّٰہ ۖ قال وحولہ عصابة من اصحابہ تعالوا بایعونی علیٰ ان لا تشرکوا باللّٰہ شیئا ولا تسرقوا ولا تزنوا ولا تقتلوا اولادکم ولا تأ توا ببھتان تفترونہ بین ایدیکم وارجلکم ولا تعصو نی فی معروف فمن وفی منکم فاجرہ علی اللّٰہ ۔
	حضرت عبادة  ہی سے بخاری شریف میں اس سے آگے دوسری حدیث شریف میں آتاہے  :
	انی من النقباء الذین بایعوا رسول اللّٰہ ۖ وقال بایعناہ علی ۔ (الحدیث) ۔
						(بخاری شریف ص٥٥٠) 
 	حدیث شریف میں آتا ہے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ  ۖ سے ایک موقع پر خود رسول اللہ  ۖ کی تعریف ان کلمات سے کی تھی  :
انک لتصل الرحم وتحمل الکل وتقری الضیف وتعین علی نوائب الحق۔
آپ صلۂ رحمی فرماتے ہیں اور ضعیف وبے روز گار آدمی کا بوجھ اُٹھا لیتے ہیں ۔مہماں نوازی فرماتے ہیں اور آفات سماویہ کے مصیبت زدگان کی امداد فرماتے ہیں۔
	اور بخاری شریف ہی میں جو ارِابی بکر رضی اللہ عنہ کے تذکرہ میں ابن الدَّغِنَہ کے الفاظ ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تعریف میں_ بعینہ یہی آتے ہیں اس سے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی فضیلت معلوم ہوتی ہے کہ ا ن کی طبیعت مبارکہ نے رسول کریم علیہ الصلاة والتسلیم سے کامل ترین مناسبت پائی تھی ۔معلو م ہوتاہے کہ یہ اوصاف اوصافِ کمالیہ کی جڑ ہیں باقی اخلاقِ حسنہ پیدا ہوتے چلے جاتے ہیں۔یہ نظریہ کفار میں بھی شاید تعلیمات انبیاء کرام کی بقایا میں چلا آرہا ہو جسے اسلام نے بھی درست قرار دیا اور اگر چودھویں صدی میں اپنی رسائی کے مطابق ان محاسنِ کریمہ کی ایسی جامع شخصیت دیکھنی چاہیں جس میںیہ اوصاف کمال درجہ کے پائے جاتے ہوں تو وہ حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی نور اللہ مرقدہ کی شخصیت ہے۔
	اسی لیے حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری قدس سرہ قطب ارشاد پاکستان فرماتے تھے کہ ''میں علی وجہ البصیرت کہتا ہوں کہ دنیا میں حضرت مدنی قدس سرہ جیسا کوئی بزرگ جامع کمالات نہیں ہے۔''اور کبھی وہ یہ جملہ ایک تمہید

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter