Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

20 - 65
''میرا مذہب اور عمل یہ ہے کہ ہر کلمہ گو کے پیچھے اقتداء جائز ہے چاہے شیعہ ہو یا مرزائی ''۔ (اہلِ حدیث امرتسر ٢ اپریل ١٩١٥ء )نیز آپ کے شیخ الاسلام لکھتے ہیں ''اسلامی فرقوں میں خواہ کتنا ہی اختلاف ہو مگر آخرکارنقطہ محمدیت پر جو درجہ ہے ''والذین معہ'' کا سب شریک ہیں گوان میں باہمی سخت شقاق ہے مگر اس نقطہ محمدیت کے لحاظ سے ان کو باہمی رحماء بینھم ہونا چاہیے ،مرزائیوں کا سب سے بڑا مخالف میں ہوں مگر نقطہ محمدیت کی وجہ سے ان کو اس (اسلامی فرقوں ) میں شامل سمجھتاہوں''۔( اہلِ حدیث امرتسر ١٦اپریل ١٩١٥ئ)
(١٠)  علماء حق پر الزام تراشی  :
	آیت  :    الم تر الی الذین قیل لھم کفوآ ایدیکم واقیموا الصلٰوة  ۔ (النساء : ٧٧)
	ترجمہ  :  کیاتم نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں حکم کیا گیا تھا کہ اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو اور نماز یں پڑھتے رہو۔
	تفسیر  :  اس سے بعض غالی مقلدین نے یہ استدلال کیاہے کہ نماز میں رکوع جاتے اور رکوع سے سر اُٹھاتے وقت رفع یدین نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ اللہ تعالی نے حالت نما ز میں ہاتھوں کو روکے رکھنے کا حکم دیاہے۔اس لیے ان صاحب نے آیت کے الفاظ میںبھی تحریف کی ہے اور معنی میں بھی یعنی لفظی اور معنوی دونوں طرح کی تحریف سے کام لیا ہے۔ 
	(آیت انہوںنے اس طرح نقل کی ہے یآیھا الذین قیل لھم کفوا ایدیکم واقیمواالصلٰوة او ر ترجمہ کیا ہے اے ایمان والو!اپنے ہاتھوں کو روک رکھو جب تم نمازپڑھو ۔(تحقیق مسئلہ رفع یدین مصنف مولانا ابو معاویہ صفدر جالندھری شائع کردہ ابوحنیفہ اکیڈمی فقیر والی ضلع بہاؤلنگر ،تاریخ اشاعت درج نہیں ہے) حالانکہ قرآن کی آیت جس طرح ہے وہ ملاحظہ کی جا سکتی ہے اسی طرح اس کو کوئی تعلق دو ر اور نزدیک سے مسئلہ رفع یدین سے بھی نہیںہے لیکن براہو تقلیدی جمود کا کہ اس نے ان صاحبان سے قرآن میں لفظی اورمعنوی دونوں قسم کی تحریف کا حق ادا کروا دیا ہے اور ان صاحبان سے قبل اسی حلقے کے معروف بزرگ مولانا محمود حسن دیوبندی اللہ تعالیٰ ان کی غلطی معاف فرمائے نے بھی یہی کام کیا ہے انہوںنے تقلید کے اثبات میںآیت گھڑ ڈالی اورکہا کہ قرآن میں یہ آیت بھی موجود ہے جس سے اولی الامر (فقہائ)بھی واجب الاتباع ثابت ہوئے ہیں : فان تنازعتم فی شیٔ فردوہ اللّٰہ والرسول واولی الامر منکم۔

صفحہ نمبر 20 کی عبارت
(ایضاح الادلہ ص٨٧مطبوعہ مطبع قاسمی مدرسہ اسلامیہ دیوبند طبع دوم ١٣٣٠ھ)حالانکہ قرآن میں اولی الامر منکم جو مدار استدلال ہے موجود ہی نہیں فالی اللّٰہ المشتکیٰ ۔خیال رہے یہ دوسرا ایڈیشن ٢٠ سال بعد شائع ہواہے لیکن اس میںبھی یہ آیت پہلے ایڈیشن کی طرح برقرار رہی ہے کیونکہ سارااستدلال ہی اس ٹکڑے سے ہے جو اپنی طرف سے اضافہ شدہ ہے قرآن نے یہودیوں کے بارے میں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter