Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

19 - 65
جس سے وہ حاملہ ہوگئیں ،حمل اورولادت کے درمیان ٩/مہینے کا وقفہ رہا یا نہیں ؟ اس کی بابت مفسرین میں اختلاف ہے بعض مفسرین فانتبذت میں فاکو ترتیب اور تعقیب کے لیے قرار دے کر کہتے ہیں کہ حمل ٹھہرتے ہی ولادت ہوگئی لیکن امام ابن کثیر فرماتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے کہفا   تعقیب کے لیے ہے لیکن ہرچیز کی تعقیب اس کے حساب سے ہوتی ہے اور قرآن سے انہوں نے کئی مثالیں اس کی پیش کی ہیں اس لیے وہ کہتے ہیں کہ وضع حمل کا مرحلہ ٩/مہینے کے بعد آتاہے جس طرح کہ عام عادت ہے )۔مفسر جدید نے دوسرے ایڈیشن سے یہ پوری عبارت نکال دی ہے(دیکھو !پہلا ایڈیشن صفحہ ٤٠١ حاشیہ٥ بمقابلہ دوسرا ایڈیشن صفحہ ٨٣٧)
(٩)  قادیانیوں پر نظرعنایت  :
	آیت  :  ومن اظلم ممن افتری علی اللّٰہ کذبا اوکذب باٰیا تہ (الانعام :٢١)
	ترجمہ  :  اور اس سے زیادہ بے انصاف کون ہوگا جو اللہ تعالی پر جھوٹا بہتان باندھے یا اللہ کی آیات کوجھوٹا  بتلائے۔
	تفسیر  :  یعنی جس طرح اللہ پر جھوٹ گھڑنے والا(یعنی بنوت کا جھوٹا دعوٰی کرنے والا )سب سے بڑا ظالم ہے اسی طرح وہ بھی بڑا ظالم ہے جو اللہ تعالیٰ کی آیات اور اس کے سچے رسول کی تکذیب کرے، جھوٹے دعوٰی نبوت کے متعلق اتنی سخت وعید کے باوجود یہ واقعہ ہے کہ متعدد لوگوں نے ہر دور میںنبوت کے جھوٹے دعوے کئے ہیں اور یوں یقینا نبی  ۖ  کی یہ پیشن گوئی پوری ہوگئی کہ ٣٠جھوٹے دجال ہوں گے ہر ایک کا دعوٰی ہو گا کہ وہ نبی ہے،گزشتہ صدی میں بھی قادیان کے ایک شخص نے نبوت کا دعوٰ ی کیا اور آج اس کے پیروکار اسے اس لیے سچا نبی مانتے ہیں اور بعض مسیح موعود مانتے ہیں کہ اسے ایک قلیل تعداد نبی مانتی ہے حالانکہ کچھ لوگوں کا کسی جھوٹے کو سچا مان لینا اس کی سچائی کی دلیل نہیںبن سکتا،صداقت کے لیے تو قرآن وحدیث کے واضح دلائل کی ضرورت ہے ۔(اور اس میدان میں یہ ہمیشہ ناکام رہے ہیں حتی کہ قومی اسمبلی میں بھی مرزا ناصراحمد مرزائے قادیان کی صداقت کا اثبات نہ کرسکے جس پر قادیانیوںکو غیر مسلم اقلیت قرار دیدیا گیا ۔ ہداہم اللہ) یہ مکمل حاشیہ ایڈیشن اول صفحہ ١٦٨ حاشیہ ٨ پر ہے اور ایڈیشن دوم میںصفحہ ٣٤٧ حاشیہ ٤سے مابین القوسین عبارت نکال دی ہے ،کیا قومی اسمبلی نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے ؟ہرگز نہیں پھر مفسرجدید نے اس کو حذف کیوں کیا؟ کیا پہلے ایڈیشن کے وقت مفسر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت سمجھتا تھا ؟ اب ان کو مسلم سمجھنے لگ گیا ہے۔ اس فیصلے کو

صفحہ نمبر 19 کی عبارت
حذف کرکے شرعی حکم کا بھی انکار کیا گیا اور قانونی فیصلے سے بھی سر تابی کی گئی ،آخر کیوں ؟ یہ بات تو یاد نہیں آگئی تھی کہ ہمارے اہلِ حدیث بزرگوں نے تو قادیانیوں کو کافر نہیں کہا توہم کیوں اسمبلی کا فیصلہ مانیں ،چنانچہ مولوی محمد اسماعیل غزنوی نے کہا ''احمدی پکے مسلمان ہیں اور ہمارے بھائی ہیں ''۔(اہلِ حدیث امرتسر ١٠ دسمبر ١٩٢٦ء ) آپ کے شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری نے لکھا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter