Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

27 - 65
ہمیں اس حدیث کی عملی تفسیر دیکھنے کو ملی گویا دن رات کی عام عادات میں بھی آپ سعی اتباع سنت فرماتے تھے اور شریعت  کی یہی تعلیم ہے تاکہ انسان کا رہنا سہنا بھی سب عادت ہوجائے۔
ایثار و توکل کی تعلیم  :
	آپ کی باہر کی زندگی اور گھریلو زندگی دونوں ہی سنت کے موافق اور مامور بہ میں افضل حالت پر مشتمل تھیں۔ ایک دفعہ گھر میں آپ نے بڑی صاحبزادی صاحبہ کو زیور بنوا کر دیا اور عوتوں کو زیور سے انس ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد آپ نے فرمایا کہ تم نے یہ کافی دنون پہن لیا اب یہ فلاں (مستحق عورت) کو دیدو انھوں نے وہ دے دیا اس طرح آپ کی  گھریلو زندگی کا ایک نمونہ سامنے آتا ہے کہ بچی کا شوق بھی پورا فرمادیا پھر ان کی تربیت بھی فرمائی کہ اپنی ہی طرح ایثار کی عادت کا سبق دیا اپنی ہی طرح فیاضی سکھائی دنیا سے بے رغبتی آخرت کے لیے سامان اور آئندہ کے لیے خدا کی ذات پر توکل کی تعلیم دی ۔
بیعت اور پردہ کی پابندی  :
	آپ کے گھر میں کوئی آئے یا آپ خود کہیں تشریف لے گئے ہوں کبھی عورتوں سے بے پردگی نہیں ہونے دی اپنے گھر میں اور باہر عمل یکساں تھا ۔انہیں بیعت بھی اسی طرح فرماتے تھے کہ درمیان میں پردہ ہوتا تھا اور کوئی دراز کپڑا لے لیا جاتا تھا جس کا ایک سرا آپ کے ہاتھ میں ہوتا تھا اور دوسری جانب عورتوں میں ڈالدی جاتی تھی کہ وہ اسے پکڑ لیں۔ آپ زبان سے کلمات ارشاد فرماتے جاتے تھے اور وہ دہراتی جاتی تھیں ۔ 
	حدیثِ پاک میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہی نقل فرماتی ہیں  :
ولا واللّٰہ ما مست یدہ یدامرأ ة قط فی المبایعة مابایعھن الا بقولہ قد بایعتک علی ذالک 				(بخاری ص٧٢٦)
	بیعت میں وہی کلماتِ احکام بیشتر استعمال ہوتے ہیں جو سورۂ ممتحنہ میں آئے ہیں یہ اختیار ہوتا ہے کہ شیخ کسی خاص گناہ نہ کرنے کے عہد کا بھی کلماتِ بیعت میں اضافہ کردے ۔حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ نے بنگال میں'' ساڑی'' نہ پہننے کے عہد کا اضافہ فرمایا تھا تاکہ ہندوعورتوں سے تشبہ نہ رہے۔
	مرد ہو یا عورت بیعت میں کوئی ضروری نہیں کہ کپڑا پکڑا یا جائے زبانی ہی زبانی کلمات دہرانے سے بھی بیعت ہوتی ہے اور خط و کتابت سے بھی ہوتی ہے۔ 	
	اگر ایک ایک مرد بیعت ہو رہا ہو تو اس کا ہاتھ ہاتھ میں لیا جاتا ہے اور رسول اللہ  ۖ نے ایسا کیا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter