Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

49 - 65
توضیح ہے۔ اس نظرئیے کی وکالت کرنے والے دیگر اشخاص میں سے انیسویں صدی کے ڈبلیو کار پینٹر( اسرائیلی مل گئے)  ایف ۔آر ۔اے گلوور (انگلستان۔ آثار یہود )اور سکاٹ لینڈ کے سرکاری ماہر فلکیات سی ۔پیازی ۔سمتھ تھے جنہوںنے  اہرام ِ مصر کی پیمائشوں کے بعد یہ خیال اخذ کیا کہ برطانوی گمشدہ قبائل کی اولاد ہیں ۔  ٤  
	١٨٧١ء میں ایڈ ورڈ ہائن نے ''مقامی برطانوی اقوام کی گمشدہ اسرائیل سے شناخت '' لکھی جس کے بارے میں کہا جاتاہے کہ اس کی ڈھائی لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں ۔امریکہ میں اس تحریک کی قیادت ڈبلیو ۔ایچ پول اور جی ڈبلیو گرین وڈ نے کی ۔(میجر ا یچ ڈبلیو جے پینٹر۔ ''کیا انگریز اسرائیلی ہیں ''۔ایم ای چرچ پریس لکھنؤ ۔١٨٨٣ء )ہندوستان میںپہلی بنگالی پیاد ہ فوج کے میجر ایچ ۔ ڈبلیو ۔سینئیر نے اینگلو ۔اسرائیلی تشہیر بڑی شدومد سے شروع کی ۔ ١٨٨٣ء میں اس نے ''کیا انگریز ا سرائیلی ہیں'' کے عنوان سے کتاب لکھی ،اس کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ انگریز اسرائیل کی اولاد ہیں اور خدا نے ابراہیم  سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا ہے اور اسرائیل سے کیے گئے تمام عہد بھی پورے کرے گا ۔اینگلو اسرائیلی لٹریچر کی بھاری مقدار ''میسرز ینو مین اینڈ کمپنی کلکتہ''نے چھپوا کر ہندوستان میںتقسیم کی۔ سینئیر اس کتاب میں لکھتا ہے  :
خدا نے یہ واضح کر دیا ہے کہ جب تک سورج ،ستارے اور سمندر قائم ہیں اسرائیلی اس کے سامنے ایک قوم کی حیثیت میںہمیشہ رہیں گے چونکہ وہ ابھی تک گم نہیں ہوئے ۔لہٰذا اسرائیلیوں کو کرہ ارض کی ایک قوم ہوناچاہیے ۔یہ سوال قدرتی طورپر ابھرتا ہے کہ اسرائیلی کون سی قوم ہیں۔''اینگلو۔اسرائیل'' کے سرگرم حامیوں نے منطقی طورپر یہ ثابت کیا ہے کہ کرہ ارض کی تمام اقوام میںسے صرف انگریزہی تمام انعامات واکرامات کے حامل ہیںاور وہ عہد جو خدانے اپنے بندوں اسرائیلیوںکے ساتھ کیا تھا اور چونکہ خدا سچا ،وفادار اور عہد کو پورا کرنے والا ہے لہٰذا یہ عہد و اکرامات کسی غیر یہودی قوم کے حق میں نہیں جا سکتے چنانچہ یہی نتیجہ اخذ ہوتاہے کہ انگریز ہی اسرائیلی ہیں اور اس سچائی کو قبول کرتے وقت ہم اسرائیل کے بارے میں_ مستقبل کی شان وشوکت پر یقین رکھتے ہیں ۔ہمیں پتا چلتا ہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی آمد اول ،یروشلم ،بابل،نینو ا،مصر موآب اور یہود ا کی تباہی کی پیش گوئی لغوی طور پر پوری ہوچکی ہے اور اسرائیل کو ملنے والی تمام سزائیں بھی معنوی طورپر پوری ہوچکی ہیں تو اسرئیل کی شان وشوکت کے تمام عہد بھی معنوی انداز میںلیے جانے چاہییں اور ہم یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ (نظریہ )اس روحانی تشریح کے مطابق ہے جو کلیسانے پیش کیا ' '۔  ٥   


صفحہ نمبر 49 کی عبارت
٤   ''سوشیا لو جیکل ریویو ''لندن ۔مارچ ١٩٦٨ء ۔اور ''انسائیکلو پیڈیا آف ریلیجنز اینڈ ایتھکس ''جلد ١۔اینگلو اسرائیل ازم ۔صفحہ نمبر٢٨٢)
   ٥    سینئیر ۔صفحہ نمبر ٦١۔٦٢   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter