Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

21 - 65
اسی لیے کہاتھا : ( اتخذوا احبارھم ورھبا نھم اربابا من دون اللّٰہ) بین القوسین عبارت دوسرے ایڈیشن میںنکال دی ہے دیکھو صفحہ ١١٥ حاشیہ ٤ بمقابلہ صفحہ ٢٣٧ حاشیہ ٣،اور پہلی عبارت میں بھی کچھ تبدیلی کردی ہے۔
	یہ لوگ کاتب کی غلطی یا بھول کو تحریف کانام دے کر ان پڑھ عوام میں اشتعال پیدا کرتے ہیں تحقیق مسئلہ رفع یدین میں یہ کاتب کی غلطی یا بھول ہوئی تو کچھ رسالے فروخت ہونے کے بعد باقی رسالوں میں قلم سے تصحیح کردی گئی پھر دوسرے ایڈیشن میں آیت اور ترجمہ صحیح کردیا گیا پھر نظرثانی کے بعد جو ایڈیشن کراچی میں تحقیق رفع یدین کانام سے چھپا اس میں یہ استدلال ہی حذف کر دیا گیا اور یہ سب کچھ اس وقت ہو چکاتھا جب کہ ابھی اس مفسر جدید کو حاشیہ لکھنے کا خواب بھی نہیں آیاتھا،اسی طرح ایضاح الادلہ کا جو ایڈیشن کراچی سے ایچ ایم سعید نے شائع کیا اس میں آیت درست کردی گئی اور وہ ایڈیشن بھی اس وقت چھپ چکا تھا جب اس مفسر کا خیال بھی نہیں تھا کہ میں کوئی تفسیر ی حاشیہ لکھوں گا۔ اس علمی یتیم فرقہ کا علم سے تو کوئی واسطہ نہیں ساری کتاب میںکوئی کتابت کی غلطی تلاش کرلیں گے اور تحریف تحریف کا شور مچا کر علمی جواب سے سبکدوش ہوجائیں گے بلکہ بعض جگہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ لوگ خود کاتب سے ملتے ہیں کہ اس آیت یا حدیث میں یہ غلطی کرنا ، ان سے خود غلطی کرواتے ہیں، اکثر کاتب ان پڑھ ہوتے ہیں ان کو کہتے ہیں کہ صحیح یوں ہے پھر جب وہ غلطی چھپ جاتی ہے تو تحریف تحریف کا شور مچا تے ہیں : انا للّٰہ وانا الیہ راجعونتحریفات ان کو نہیں کہا جاتاتحریف تو یہ ہے جیسے کراچی سے غیر مقلد ین کے ایک مکتبہ نے صحیح مسلم شریف مترجم شائع کی اور حدیث لاصلوة کے آخرسے ''فصاعدا'' کو حذف کر دیا ،گوجرانوالہ سے ضعفاء صغیر (نسائی کی) شائع کی اور عیسی بن جاریہ کو منکر الحدیث لکھا تھا اب وہاںمنکر کالفظ توہے الحدیث نکال دی اس پر کسی مضمون میںمکمل تحریر پیش کروں گاانشاء اللہ تعالی ۔	(بشکریہ ندائے شاہی)    

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter