Deobandi Books

گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں

41 - 77
وُضُوْئِیْ ہٰذَا، ثُمَّ قَالَ: مَنْ تَوَضَّأَ وُضُوْئِیْ ہٰذَا ثُمَّ یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ، لاَ یُحَدِّثُ نَفْسَہٗ فِیْہِمَا بِشَیْئٍ إِلاَّ غُفِرَ لَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔ 				(صحیح بخاری شریف)
ترجمہ:  میں نے دیکھا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح وضو کیا اور وضو کے بعد فرمایا کہ جو اس طرح وضو کرے پھر دو رکعت نماز ادا کرے اور دورانِ نماز اپنے دل سے باتیں نہ کرے (یعنی مکمل دھیان اور استحضار سے نماز پڑھے) تو اس کے تمام پچھلے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں ۔
(۲)  حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ:
أَنَّ رَجُلاً أَصَابَ مِنْ اِمْرَأْۃٍ قُبْلَۃً فَاَتیَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ ذٰلِکَ لِہٗ، قَالَ فَنَزَلَتْ: {وَأَقِمِ الصَّلاَۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ، وَزُلَفاً مِّنَ اللَّیْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْہِبْنَ السَّیِّئٰتِ، ذٰلِکَ ذِکْریٰ لِلذَّاکِرِیْنَ} قَالَ: فَقَالَ الرَّجُلُ: أَلِیْ ہٰذِہٖ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ؟ قَالَ: لِمَنْ عَمِلَ بِہَا مِنْ أُمَّتِیْ۔ (متفق علیہ)
ترجمہ:  ایک صاحب کسی عورت کا بوسہ لینے کے گناہ کے مرتکب ہوگئے اور پھر خدمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صورتِ حال بتائی، اس وقت اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی: {وَأَقِمِ الصَّلاَۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ، وَزُلَفاً مِّنَ اللَّیْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْہِبْنَ السَّیِّئٰتِ، ذٰلِکَ ذِکْریٰ لِلذَّاکِرِیْنَ} (کہ آپ دن کے دونوں حصوں میں اور رات کے ایک حصہ میں نماز پابندی سے پڑھا کیجئے، حقیقت یہ ہے کہ برائیوں کو نیکیاں مٹادیتی ہے) اس پر ان صاحب نے عرض کیا کہ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 1 1
3 فہرست مضامین 6 1
4 پیشِ گفتار 9 1
5 گناہوں کی معافی کے طریقے اور اسباب 11 1
6 (۱) اسلام 11 5
7 (۲) تقویٰ 14 5
8 (۳) اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 16 5
9 (۴) خوفِ الٰہی 18 5
10 (۵) کبیرہ گناہوں سے اجتناب 19 5
11 (۶) ایمان وعمل صالح 20 5
12 (۷) ایمان اور جان ومال کے ذریعہ جہاد 21 5
13 (۸) انفاق فی سبیل اللہ 23 5
14 (۹) عفو ودرگذر 24 5
15 (۱۰) راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹانا 26 5
16 (۱۱) بے زبان جانوروں کے ساتھ نرمی کا سلوک 27 5
17 (۱۲) توبہ 29 5
18 (۱۳) استغفار 32 5
19 (۱۴) امراض ومصائب میں ابتلاء 36 5
20 (۱۵) وضو 38 5
21 (۱۶) وضو کے بعد نماز کی ادائیگی 40 5
22 (۱۷) نماز کے لئے چلنا 44 5
23 (۱۸) فرض نمازیں 44 5
24 (۱۹) ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار 47 5
25 (۲۰) نماز میں ربنا لک الحمد کہنا 48 5
26 (۲۱) سورۂ فاتحہ کے ختم پر آمین 49 5
27 (۲۲) سجدہ 49 5
28 (۲۳) نماز جمعہ اور اس کا اہتمام 51 5
29 (۲۴) بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کی فضیلت 52 5
30 (۲۵) اذان 53 5
31 (۲۶) اذان کا جواب اور دعا 53 5
32 (۲۷) امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 54 5
33 (۲۸) رمضان کے روزے 56 5
34 (۲۹) رمضان میں تراویح وتہجد 56 5
35 (۳۰) شب قدر کی عبادت 57 5
36 (۳۱) حج بیت اللہ 57 5
37 (۳۲) عمرہ 58 5
38 (۳۳) طوافِ بیت اللہ 59 5
39 (۳۴) حجر اسود کا بوسہ لینا 60 5
40 (۳۵) ذکر اور اہلِ ذکر کی ہم نشینی 61 5
41 (۳۶) کلمۂ توحید 64 5
42 (۳۷) سبحان اللہ وبحمدہٖ کہنا 65 5
43 (۳۸) اللہ کی پاکی بیان کرنا 65 5
44 (۳۹) چار کلمے 66 5
46 (۴۰) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نذرانۂ درود 66 5
47 (۴۱) مسلمان بھائی سے مصافحہ 67 5
48 (۴۲) دلوں کا کینے سے پاک ہونا 67 5
49 (۴۳) معاملات میں نرمی وسیر چشمی 68 5
50 (۴۴) اپنے مردہ بھائی کو غسل دینا 69 5
51 (۴۵) اولاد کی موت کا صدمہ 69 5
52 (۴۶) بازار کی دعا 70 5
53 (۴۷) تمام نیکیوں کی تاثیر 71 5
54 مراجع ومصادر 73 5
55 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 74 5
56 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 74 5
57 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 74 5
58 l اسلام میں صبر کا مقام 74 5
59 l ترجمان الحدیث 74 5
60 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 75 5
61 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 75 5
62 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 75 5
63 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 75 5
64 l گلہائے رنگا رنگ 75 5
65 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 76 5
66 l علوم القرآن الکریم 76 5
67 l علوم القرآن الکریم 76 5
68 l اسلام میں عبادت کا مقام 76 5
69 l اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت واخلاق 76 5
70 l اسلام دین فطرت 76 5
71 l دیگر کتب: 77 5
72 l عربی کتب: 77 5
Flag Counter