دستور حیات |
|
(جو اپنے پردہ میں ہو) بہت بڑھے ہوئے تھے، اور جب کوئی بات ناگوار خاطر ہوتی، تو چہرہ سے فوراً پہچان لی جاتی۔1؎ ------------------------------ 1؎: متن امام ترمذی کی کتاب”الشمائل“ سے لیا گیا ہے،ترجمہ اور بعض الفاظ کی توجیہ و تشریح میں خصائلِ نبوی ترجمہ و شرح شمائل ترمذی از شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلویؒ سے مدد لی گئی ہے، مصنّفِ علّام کی مدینہ منوّرہ میں غُرّہ شعبان 1402ھ میں وَفات حسرت آیات کے بعد ہی اِس فصل کا اِضافہ کیا گیا۔ رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃً۔