Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

94 - 105
 اچھے برے کی تمیز دی ، اب وہ خوب شکر گذار بندہ بنے یا ناشکرا رہے ۔کافروں کیلئے عذاب جہنم ہے اور نیکوکاروں کیلئے بہشت کا ابدی عیش ۔
	نیک لوگ باوجود خود بھی حاجت مند ہونے کے بھوکوں فقیروں اور مسکینوں کی مدد کرتے ہیں ، یہ سب کچھ وہ اللہ کی رضا کیلئے کرتے ہیں ، بدلے اور شکر کیلئے نہیں کرتے ۔
	اس کے بعد سورۂ مرسلات میں ارشاد ہوا کہ قیامت برپا ہو کر رہے گی وہ فیصلہ کا دن ہوگا ، جھٹلانے والے کب تک نہ بلا سکیں گے پس جو چاہے اللہ کا مطیع بنے اور جسے بد بختی نے گھیر لیا ہو وہ نافرمانی میں مبتلا رہے ،ہر شخص اپنے اعمال کا صلہ پائے گا ۔
  افطار سے پہلے اس دعا کا ورد  رکھنا چاہیئے
اَللّٰھُمَّ یَا وَاسِعَ الْفَضْلِ اِغْفِرْلِیْ۔ 
اے وسیع فضل والے
 میری مغفرت فرما دیجئے !

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter