Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

68 - 105
 ہدایت وخوشخبری ہے اہل ایمان کیلئے اس مناسبت سے حضرت موسیٰ  ؑ کی پیغمبری مل جانے کا ذکر حضرت داوٗد  ؑاور حضرت سلیمان ؑکا تذکرہ اور قوم ثمود ولوط پر عذاب آنے کا ذکر ہے چنانچہ پہلے رکوع میں ارشاد ہیکہ قرآن مجید سرچشمۂ ہدایت اور مخزن بشارت ہے ایمان لانے والوں کیلئے  ۔ ’’ تِلْکَ آیَاتُ الْقُرْآنِ وَکِتَابٍ مُّبِیْنٍ۔ھُدًی وَّبُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ  ‘‘مؤمن وہ ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں جو زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر پورا یقین رکھتے ہیں ہم نے منکرین کے اعمال ان کی اپنی نظر میں مرغوب بنا دیئے ہیں تاکہ وہ جہل مرکب میں مبتلا ہو کر مستقل خسارے میں رہیں ۔
	’’ اُوْلٰٓئکَ الذِّیْنَ لَھُمْ سُوٓئُ الْعَذَابِ وَھُمْ فِیْ الْاٰخِرَۃِ ھُمُ الْخَاسِرُوْنَ ‘‘وہ بلا شبہ قرآن مجید ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔’’وَاِنَّکَ لَتُلَقَّی الْقُرْآنَ مِنْ لَّدُنْ حَکِیْمٍ عَلِیْمٍ ‘‘ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں آپ کو اتباع نبوی کا ذوق سلیم نصیب فرمائے ۔ہر نافرمانی سے عموماً اور خصوصا ً ایسی نافرمانی سے حفاظت فرمائے جو قوموں اور بستیوں بلکہ ملکوں کی تباہی اور عذاب کا سبب بنی ، قرآن کریم کو سر چشمۂ ہدایت اور دستور ہدایت ماننے کی توفیق صالح نصیب فرمائے ۔آمین ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter