Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

43 - 105
 ایسے لوگوں کو اللہ نے جہنم کیلئے پیدا کیا ہے کیونکہ ان کے پاس ایسے دل ہیں جن سے سمجھتے نہیں ، اور آنکھیں ہیں مگر وہ حق راہ دیکھتے نہیں ، اور ان کے پاس کان ہیں جن سے سنتے نہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گذرے ہیں ۔
	اللہ تعالیٰ حضور  ﷺ سے ارشاد فرماتا ہے کہ اگر منکرین آپ کو جادوگر اور مجنون کہے تو آپ اس کی کوئی پرواہ نہ کریں آپ تو یہ فرمادیں کہ میں تو ایک خبردار کرنے والا ہوں ،اور جو میری بات مانے ان کو خوش خبری سنانے والا ہوں ،آخر میں حضور ﷺ کو تبلیغ کی یہ حکمت خصوصیت کے ساتھ بتائی گئی ہیکہ مخالفین کی زیادتیوں کا مقابلہ صبر اور ضبط سے کریں تاکہ اشتعال کی وجہ سے کوئی ایسا واقعہ نہ ہوجائے جس سے تبلیغ کے کام میں رکاوٹ پیدا ہو ۔
	اللہ تعالیٰ حضور ﷺ سے ارشاد فرماتے ہیں کہ آپ نرمی اور درگذار کا طریقہ اختیار فرمائیں اور جاہلوں سے نہ الجھیں اے نبی آپ اپنے رب کو صبح وشام یاد کرتے رہیں ،روروکر اور خوف کے ساتھ دل دل میں بھی اور بآواز بلند بھی ۔
	اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کی رسالت کو مکمل طور پر قولا وعملا تسلیم کرنے کی توفیق نصیب فرمائیں ،آخرت کا یقین عطا فرمائے اور اپنے سے گڑگڑاکر مانگنے والا بنائے ۔آمین

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter