تحفہ تراویح |
سم اللہ |
|
بھی انھوں نے ’’تحفۂ تراویح ‘‘تجویز کیا ہے ،میں نے خود چند ابواب کو دیکھا اور بہت پسند کیا ہے اگر رمضان المبارک میں ہر حافظ تراویح کے بعد التزام کے ساتھ اس کے سوا پارہ کا خلاصہ پڑھ کر تمام نمازیوں کو سناتا رہے تو انشاء اللہ اس کے بہت مفید نتائج سامنے آئیں گے ، یہ کتاب بجا طور پر اس کی مستحق ہے کہ محبت کے ہاتھوں سے لی جائے اور عقیدت کی نگاہوں سے پڑھی جائے ۔ محمد زبیر اعظمی ایولہ ،ضلع ناسک ۱۲؍اپریل۱۹۹۹ ء شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ھدی للناس وبینٰت من الھدی والفرقان (القرآن )