Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

14 - 105
 ویرضی۔نے یہ مختصر لیکن جامع اور نافع تحریر مرتب فرمائی ہے ،عام طور پر روزانہ سوا پارہ قرآن مجید پڑھا جاتا ہے ،اس مناسبت سے مولانا موصوف نے روزانہ سوا پارہ کی کے لحاظ سے مضامین قرآن کا خلاصہ مرتب کر دیا ہے ،جسمیں اس حصے میں آنے والے احکام وقصص کی طرف بھی اشارہ ہے اور تذکیری ودعوتی مضمون کو بھی نمایاں کیا گیا ہے ،زبان آسان وعام فہم ہے اور اختصار ملحوظ ہے تاکہ پانچ سات منٹ کے وقفہ میں پڑھ لیا جائے ۔
	مولانا عبد الرحیم صاحب مستند عالم دین ہیں ،حافظ اور قاری بھی ہیں ،تقریر وتحریر کا بھی ذوق رکھتے ہیں ،حدیث وتفسیر کی اعلیٰ کتب ملک کے ممتاز معروف دینی جامعہ ’’جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا ‘‘میں پڑھا رہے ہیں اور انتظام وانصرام میں بھی ید طولیٰ رکھتے ہیں ،مولانا موصوف کی یہ تحریر میں جا بجا دیکھی ہے بحمد اللہ بہت نافع پایا ، امید ہیکہ تراویح اور نماز کے درمیان اس کا پڑھنا بہت مفید ہوگا دعا ہے کہ اللہ اس کو نافع بنائے ،مرتب کو اس طرح کے اور دینی وعلمی کاموں کی توفیق عطا فرمائے اور قلم کا یہ مسافر کبھی تعب وتھکن سے آشنا نہ ہو ۔وباللہ وھو المستعان ۔
		خالد سیف اللہ(صاحب)رحمانی
		نزیل:۔ جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا 
				۱۷ ؍ ذو الحجہ  ۴۱۹ ۱  ؁ھ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter