Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

45 - 65
خطرہ ہے تو اُنہوں نے اَبواب وار علمِ دین کو مدون کیا یعنی پہلے کتاب الطہارة پھر کتاب الصلوةپھر تمام عبادات ، بعدازاں معاملات پھر کتاب کومسائلِ وراثت پر ختم کیا ۔طہارة و صلاةسے اِس لیے آغاز کیا کہ نماز تمام عبادات میں سے اہم ترین عبادت ہے اور مسائلِ و راثت پر اِس وجہ سے ختم کیا کہ وہ اِنسان کے تمام اَحوال میں سے آخری حالت ہے نیز اِمام اَبوحنیفہ  پہلے شخص ہیں جنہوں نے کتاب الفرائض اور کتاب الشروط کو مدون کیا ہے۔''
 پھر اِس اِبتدائی تدوین کے بعد مختلف اَدوار میں اِس پر مزید محنت ہوتی رہی اور ہردور میں نئے پیش آمدہ مسائل کو اِمام اعظم رحمة اللہ علیہ کے مقرر کردہ اُصول اورحل شدہ فروع کی روشنی میں حل  کرنے کا سلسلہ برابر جاری رہاحتی کہ فقہ حنفی کی کتب میں حل شدہ شرعی مسائل کی تعداد قریبًا ساڑھے بارہ لاکھ ہے۔ (مقدمہ البنائیہ)
پھر اِس تدوین کے سلسلہ نے مزید ترقی کی اِس میں مزید وسعت پیداہوئی حتی کہ اَحکاماتِ شرعیہ کی مذکورہ بالا تین قسموں کو بڑی تفصیل کے ساتھ علیحدہ علیحدہ جمع کیا گیا جس سے تین علوم شرعیہ وجود میں آگئے ۔اَحکامات ِشرعیہ اِعتقادیہ کے حل شدہ مجموعہ کا نام'' علم الکلام'' ،اَحکاماتِ شرعیہ عملیہ کے تشریحی مجموعہ کانام'' علم ا لفقہ'' اوراَحکاماتِ شرعیہ اَخلاقیہ کی تفصیلات کا مجموعہ'' علم التصوف'' کے نام سے موسوم ہوا ۔
سواللہ تعالیٰ کی تکوینی حکمت کے تحت دین کے سب اَحکامات اِن تین علوم کی شکل میں پوری تفصیل کے ساتھ مدون ہوگئے ،مدون ہوکر تقریر وتحریر ،قلم وزبان، تعلیم وتعلم اور علم وعمل کے ذریعے  نسل دَر نسل محفوظ رہے اور محفوظ رہ کر ہر پہلے طبقہ سے بعد والے طبقہ کی طرف منتقل ہوتے رہے اور اِنشاء اللہ العزیز قلت و کثرت کے تفاوت کے ساتھ یہ مبارک سلسلہ تاقیامت جاری رہے گا اور اللہ تعالیٰ دین اورخدامِ دین کی حفاظت فرماتے رہیں گے۔( اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰہَ  یَنْصُرْکُمْ  )اگر تم اللہ کے دین کی مدد کروگے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter