Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

43 - 65
محفوظ رہا تاآنکہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ ودیگر اَصحاب ِرسول اللہ  ۖ کے مشورہ سے قرآنِ کریم کو لغت ِقریش میں جمع کیا اور اِس لغتِ قریش والے مصعف ِقرآنی کے متعدد نسخے تیار کراکے پوری اِسلامی سلطنت میں اِس کو عام کیا پھر خلیفۂ چہارم حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآنِ کریم پر اَعراب اور نقطے لگائے گئے۔ بعد اَزاں مزید آسانی کی خاطر قرآنِ کریم  میںوقف کے رموزو علامات کے نشانات وغیرہ لگائے گئے ۔اِسی طرح عہدنبوت وصحابہ میں زیادہ تر حفاظت ِحدیث کا دارومدار حفظ ِحدیث پر تھا اور کتابی سطورکے بجائے اِنسانی صدور کے ذریعے تھا اگرچہ بعض اَصحابِ رسول اللہ  ۖ اور بعض تابعین کے پاس کچھ حدیثوں کے نوشتے تھے لیکن بہت مختصر اور محدود، جب قوتِ حافظہ میں کمی کا خوف ہو اتو اللہ تعالیٰ نے حضرت عمر بن عبدالعزیز  کے دل میں اَحادیثِ رسول اللہ  ۖ  کے منتشر ذخیرہ کو یکجا جمع کرنے کا داعیہ پیدا کر دیا چنانچہ اُنہوں نے اپنی خلافت کے دوران اُستاذ الکل محمد بن مسلم بن شہاب الزہریاور اَبو بکر بن حزم  کے ذریعے اَحادیث کو جمع کرایا ۔اِس جمع شدہ ذخیرۂ حدیث پرمحدثین حضرات نے مزید تحقیق و تسہیل کا کام کیا جس کے نتیجہ میں مختلف قسم کی کتب ِحدیث وجود میں آگئیں اور ہرقسم کا جدا نام رکھا گیا جیسے جامع سنن، مسند ،معجم وغیرہ پس جس طرح قرآن و حدیث پہلے مدون نہ تھا بعد میں مختلف اَدوار میں مرحلہ وار مدون کیے گئے اِسی طرح اَحکامِ شرعیہ یعنی مسائل شرعیہ اور قرآن وحدیث کی توضیح وتشریح کا تعلیم وتعلم عہد نبوت ،صحابہ  اور اَوائلِ تابعین میں زبانی طورپرتھا ۔
سب سے پہلے الامام الاعظم ، اِمام الائمہ، المحدث ،الفقیہ ،اِمام اَبو حنیفہ نعمان بن ثابت (٨٠۔١٥٠ھ) نے قرآن وحدیث اور آثارِ صحابہ کے ذخیرہ میں منتشرہ اَحکامِ شرعیہ کو جمع کیا بلکہ اِن اَحکامِ منصوصہ کی تہہ میں مستور کلیات کو تلاش کرکے اُن کے ذریعے ممکنہ پیش آمدہ ہزاروں جزئیات کو پیشگی حل کر دیا چنانچہ اُس وقت کی حل کردہ بعض جزئیا ت ایسی ہیں جو صدیوں کے بعد اَب پیش آرہی ہیں تاہم اُن کا حل پہلے سے موجود ہے یا کم اَزکم اُن کے حل کرنے کے لیے اُصول و نظائرموجود ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter