Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

33 - 65
کہ مجھے اِس سے بھی زیادہ ملتا ہے آخر ہوتے ہوتے اُن تاجروں نے کہا کہ جو مال آپ نے دس روپے میں خریدا ہے اُس کی قیمت ہم پندرہ روپے دیں گے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اِس سے بھی زیادہ ملتا ہے۔ تاجروں نے کہا وہ زیادہ دینے والا کون ہے  ؟  مدینہ کے تاجر تو ہم ہی لوگ ہیں حضرت  عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھے ایک روپیہ مال کی قیمت دس روپے مِل رہی ہے کیا تم اِس سے زیادہ دے سکتے ہو  ؟  تاجروں نے اِنکار کر دیا  تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تم لوگوں کو گواہ بناتا ہوں کہ میں نے یہ سب غلہ خدا کی راہ میں فقرائے مدینہ کو دے دیا۔ 
 حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اُس روز رات کو میں نے رسولِ خدا  ۖ  کو خواب میں دیکھا کہ آپ ایک سفید رنگ کے ترکی گھوڑے پر سوار ہیں اور ایک نور کا لباس زیبِ تن ہے اور کہیں جانے کی عجلت فرما رہے ہیں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ  ۖ  میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، مجھے آپ کی زیارت کا بڑا اِشتیاق تھا تو آپ  ۖ  نے فرمایا اِس وقت مجھے جانے کی جلدی ہے اِس لیے کہ عثمان نے ایک ہزار اُونٹ غلہ کے خیرات کیے ہیں اور خدا نے قبول فرمایا لیا ہے۔ اِسی صلے میں جنت کی ایک حور سے اُن کا نکاح ہو رہا ہے مجھے اُن کی محفلِ عروسی میں شریک ہونا ہے۔  
٭  حج وعمرے بھی بکثرت اَدا فرمائے اور صلہ رحم کی صفت میں تو شاید ہی کوئی اُن کا مثل ہو۔ 
٭  جب رسول خدا  ۖ  ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو میٹھے پانی کی آپ کو اور آپ کے اَصحاب کو بڑی تکلیف تھی ،صرف ایک میٹھا کنواں تھا جس کا نام رُومہ تھا وہ ایک یہودی کے قبضہ میں تھا ،وہ اُس کا پانی جس قیمت پر چاہتا تھا بیچتا تھا۔ آنحضرت  ۖ  نے فرمایا کہ جو شخص اِس کنویں کو  خرید کر اللہ کی راہ میں وقف کردے اُس کو جنت ملے گی، حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ نے اُس کنویں کو خرید کر وقف کردیا۔ 
٭  مسجد ِ نبوی پہلے بہت چھوٹی تھی ایک زمین اُس کے قریب بِک رہی تھی رسولِ خدا  ۖ  نے فرمایا کہ جو شخص اِس زمین کو خرید کر کے میری مسجد میں شامل کردے اُس کو جنت ملے گی۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بیس ہزار یا پچیس ہزار روپے میں وہ زمین خرید کر مسجد ِ اَقدس میں شامل کردی۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter