Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

26 - 65
منع کرتا ہوں مگرو اللہ  !  اِن ناولوں سے وہ ہزار درجہ بہتر ہیں۔ اِن کے برابروہ اَخلاق کو خراب نہیں کرتیں، قصے گو اُن میں بھی خرافات ہیں مگر اِختلاط کی تدبیریں اور وصول اِلی المقصود کے حیلے اُن میں ایسے ہیں جو نہایت دُشوار ہیں مثلاً شہزادہ کا گُل بکاؤلی کے باغ میں پہنچنا کیسے ہوا کہ راستہ میں ایک دیو  مِلا اُس کواُس نے ماموں بنا یا اُس کو رحم آیا اور اُس نے اُس کو باغ میں پہنچادیا اِسی طرح اور بھی تمام  صورتیں ہیں جو اِنسان کے قبضہ میں نہیں خداہی چاہے تو اِن طریقوں سے مقصود میسر آسکتا ہے۔ 
اور اِن کمبخت ناولوں میں توایسی سہل ترکیبیں لکھی ہیں کہ جن سے ہر شخص کام لے سکتا ہے مثلاً یہ کہ عاشق نے کسی جلاہن یا کسی نائن کو لالچ دیا کہ میں تجھ کواِتنے روپیہ دُوں گا فلاں لڑکی سے مجھے مِلا دے، اَب یہ ترکیب ایسی آسان ہے کہ جس کے پاس روپیہ ہووہ اِس سے باآسانی کام نکال سکتا ہے کیونکہ ایسی عورتیں بہت جلدلالچ میں آجاتی ہیں، نہ اُن میں دین ہے نہ حیا ،نہ کسی کی آبرو کا اُن کو خیال، اِن کے ذریعہ سے گھروں میں کچھ واقعات ہوجانا بڑی بات نہیں اِس لیے میں اِن ناولوں کو گل بکاؤلی وغیرہ سے بھی بدتر جانتا ہوں۔ 
خدا کے واسطے اپنی عورتوں کو اِن ناپاک کتابوں سے بچاؤ اور ناول وغیرہ کو ہرگز اپنے گھر میں نہ گھسنے دو اگر کہیں نظر پڑجائے تو فورًا جلادو، یہ نہایت سخت مضر ہے، اِس سے بعض دفعہ عورتوں کی آبرو برباد ہوجاتی ہے۔ (حقوق الزوجین )
لڑکیوں کے لیے شعر و شاعری اور نظمیں پڑھنا  : 
بعض عورتیں نعت کی کتابیں منگاتی ہیں اور اُن میں کہیں خود حضور  ۖ  کی شان میں گستاخی ہوتی ہے، کہیں حق تعالیٰ کی شان میں گستاخی ہوتی ہے، اِن کتابوں میں بہت سے اَشعار خلافِ شریعت ہوتے ہیں جن کا پڑھنا بھی جائز نہیں۔ (حقوق الزوجین ) 
بعض جگہ ہم نے دیکھا ہے کہ لڑکیوں کو اَشعار یاد کرائے جاتے ہیں وہ اُن کو گاتی ہیں۔ وہ لوگ سمجھتے ہیں کہ تصوف کے اَشعار ہیں اِن سے اَخلاق کی دُرستی ہے ،شعر اَشعار کاپڑھنا عورتوں کے لیے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter