Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

24 - 65
''تم پر واقع ہو چکا ہے تمہارے رب کی طرف سے عذاب اور غصہ، کیوں جھگڑتے ہو مجھ سے اِن ناموں پر کہ رکھ لیے ہیں تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے، نہیں اُتاری اللہ نے اِن کی کوئی سند، سو منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں۔ '' 
 چنانچہ عذابِ اِلٰہی کی اِبتداء ہوئی اور بارش بند ہوگئی چنانچہ کھیتیاں خشک ہوگئیں حتی کہ دُودھ  بھی خشک ہوگیا اور وہ سخت قحط میں مبتلا ہوگئے حتی کہ وہ جب ایک دِن اپنے ستونوں والے محلات سے نکل کر کھلی فضا میں فریاد کناں ہوئے اور آسمان کی طرف دیکھنے لگے کہ شاید بادل آئے اور نوید سنائے۔ چند ہی لمحوں میں اُنہوں نے آسمان پر سیاہ بادل کو حرکت کرتے ہوئے اور اپنی طرف آتے دیکھا۔ بادل کو دیکھ کر وہ بہت خوش ہوئے اور خوشی سے چلانے لگے ،اُن کا خیال تھا کہ ابھی موسلادھار بارش ہوگی اور اُن کا قحط ختم ہوجائے گا لیکن اُن کی خوشی جلد ہی ختم ہوگئی اِس لیے کہ وہ حقیقت میں بادل نہ تھا بلکہ وہ ایک تیز ہوا تھی جو اُن پر سات راتیں اور آٹھ دِن چلتی رہی جس نے اُنہیں اور اُن کی تمام مملوکہ اَشیا کو ہلاک کردیا اور کسی ایک کو بھی زِندہ نہ چھوڑا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ہود علیہ السلام اور اہلِ اِیمان کو نجات عطا فرمائی۔ اِرشاد باری تعالیٰ ہے  : 
( فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰی اِلاَّ مَسٰکِنُھُمْ ) (سُورة الاحقاف :  ٢٥) 
 ''پھر کل کو رہ گئے کہ کوئی نظر نہیں آتا تھا سوائے اُن کے گھروں کے۔'' 
وہ تکبر میں مبتلا تھے اِسی لیے اُن کی قوت نے اُنہیں ہلاک کردیا ۔وہ تو یہ سمجھتے تھے کہ وہ ستونوں والے محلات میں ہمیشہ رہیں گے لیکن وہ اِس بات کو بھول گئے تھے کہ اللہ تعالیٰ زبر دست قوت والا ہے وہ جو چاہتا ہے وہی کرتا ہے کیونکہ اُسے زندگی موت اور عذاب پر مکمل قدرت حاصل ہے۔(جاری ہے) 




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter