Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

18 - 62
اَلبتہ ایسے مسائل جو اِس زمانے میں پائے جارہے ہیں اُن میں اِجتہاد اَب بھی جاری ہے  اَور علمائِ کرام برابر یہ فرض اَنجام دے رہے ہیں مگر خاص اُصول کے تحت۔ 
مثال کے طور پر
 ٭  ''  ایسا شخص جو لاپتہ ہو گیا ہو اُس کی بیوی کتنے عرصہ اُس کا اِنتظار کرے۔''
 یہ فقہ حنفی کا پُر پیچ مسئلہ تھا۔
اِس کے بارے میں حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ نے اِجتہاد کیا لیکن اِس طرح کہ اُنہوں نے ایک فتوی مرتب کیا کہ فی زمانہ مسلک ِفقہ حنفی پر عمل مشکل ہے اِس لیے میری رائے یہ ہے کہ ہم  مَفْقُوْدُ الْخَبَرْ  شخص کی بیوی کے لیے فقہ مالکی سے قوانین لے لیں کیونکہ وہ اِس دَور میں قابلِ عمل ہیں پھر فقہ مالکی کے تمام مسائل لکھ کر مُلک بھر کے علماء کے پاس بھیجے اُن سب نے اِس فتوے کی تصدیق کردی۔ پھر اِس سب کار روائی کو اُنہوں نے
'' اَلْحِیْلَةُ النَّاجِزَةُ لِلْحَلِیْلَةِ الْعَاجِزَةِ '' 
کے نام سے چھاپ دیا اَور اَب ایسی صورت میں اِسی پر فتوی دیا جاتا ہے۔ 
٭  ٹیلفون اِیجاد ہوا۔ تو اِس کے متعلق بھی کچھ مسائل سامنے آئے مثلًا ٹیلیفون پر نکاح ہو سکتا ہے  یا  نہیں  ؟  طے پایا کہ ہو سکتا ہے۔ 
٭  رؤیت ِ ہلال کی خبر ٹیلیفون سے دی جا سکتی ہے  یا  نہیں  ؟  اَور وہ معتبر ہوگی  یا  نہیں  ؟ 
٭  رؤیت ِہلال کی خبر ریڈیو پر۔ 
٭  لاؤڈ اِسپیکر پر نماز ۔
٭  ریل میں نماز۔
٭  روزہ کی حالت میں اِنجکشن۔
٭  ڈاکٹری دواؤں میں الکوحل ۔
٭  بینکنگ، اِنشورنس اَور لاٹری وغیرہ کے مسائل ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter