Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

16 - 62
یہ آتا ہے ، گناہ سے بچنے کے لیے۔قرآن میں آیا ہے( اِنَّ الَّذِیْنَ یَکْتُبُوْنَ مَا اَنْزَلْنَا )  جو اللہ نے اُتارا ہے اُس کو چھپانا وہ غلط ہے، جو اُتارا ہے وہ بتاؤ تاکہ اِیمان بھی پورا ہو صحیح ہو مکمل ہو ،ناقص نہ رہے تو اِس لیے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے یہ روایت بتائی ہے اَور یہ روایت ہم تک پہنچی ہے ۔
 یہ روایت صحابہ کرام میں اَور حضرات سے بھی ہے ،یہ ہی نہیں ہے کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے ہی ہو۔ دُوسرے صحابہ کرام سے بھی اِس طرح کے کلمات ملتے ہیں،حضرت اَبو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے حضرت اَبو ذر رضی اللہ عنہ سے اِن حضرات سے بھی یہ روایت ملتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اِیمان پر ثابت قدم رکھے، اَپنی معرفت اَپنی رضا سے نوازے اَور آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین ۔ اِختتامی دُعا.................
مجموعہ مقالاتِ حامدیہ
قرآنیات
عالمِ ربانی محدثِ کبیر
حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ
بانی  جامعہ مدنیہ جدید  و  خانقاہِ حامدیہ
و  اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام 
 نظرثانی و عنوانات 
شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم
باہتمام 
خانقاہِ حامدیہ  ١٩کلو میٹر  رائیونڈ روڈ  لاہور
حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت  :  ٨٠ روپے
(  رابطہ نمبر  :0333-4249-302   )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter