Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

62 - 64
حضرات اِس مبارک تقریب میں شریک رہے۔ رات کاکھانا حضرت قاری سعید اَحمدصاحب مدظلہم کے یہاں تناول فرمایااَور کھانے کے بعد طلباء اَورمقامی حضرات حضرت صاحب سے بیعت ہوئے۔ کچھ دیر قیام کے بعد حضرت صاحب نے حضرت قاری صاحب سے اِجازت چاہی اَور لاہور کے لیے روانہ ہوئے ،رات دو بجے بخیریت گھر پہنچ گئے۔ والحمد للہ ۔
٥اپریل کو''آس اکیڈمی'' کے پرنسپل اَور مہتمم محترم اَلحاج ڈاکٹر اُویس صاحب مدظلہم   جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اَور شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔اِن کی خواہش اَور دعوت پر حضرت صاحب ڈاکٹر صاحب کے ہمراہ آس اکیڈمی تشریف لے گئے جہاں پر حضرت صاحب نے ششماہی اِمتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء کے تقسیم ِاِنعامات کے پروگرام میں شرکت فرمائی۔آپ نے وہاں پر موجود اَساتذہ ٔکرام اَور طلباء میں غلبہ دین کے موضوع پر نہایت مؤثر اَور تفصیلی بیان فرمایا،بیان کے بعد حضرت صاحب نے طلباء میں اِنعامات بھی تقسیم کیے۔
٧اپریل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ کے فاضل مولانا سیّد اَنیس اَحمد شاہ صاحب کی دعوت پر سہ روزہ ختم بنوت کورس میں شرکت کے لیے  مرغزار کالونی کی جامع مسجد تشریف لے گئے،بعد نماز ِعشاء حضرت صاحب نے ختم ِنبوت کے موضوع پر بیان فرمایا۔
٩ اپریل بعد مغرب حضرت اَلحاج صغیر اَحمد صاحب مدظلہم کی دعوت پر مدرسہ اَحسان میں  برکة العصر شیخ الحدیث حضرت اَقدس مولانا محمد زکریا صاحب نور اللہ مرقدہ کی کتاب  التقریر الرفیع لمشکوة المصابیح  کی رُونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔
١٥اپریل بروز ہفتہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل اَور خادم مولانا شعبان علی صاحب کا نکاح پڑھانے کے لیے گوجرانوالہ تشریف لے گئے۔   راستہ میں جامعہ مدنیہ جدید کے سابق طالب علم مولانا محمد مدنی صاحب کے اِصرار پر چند منٹ کے لیے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter