Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

46 - 64
صاحب نے جو دارُالعلوم دیوبند کے فاضل تھے پھر حضرت رحمة اللہ علیہ سے بیعت ہوئے اَور سلوک کے اَندر پڑھتے رہے پھر حضرت کا اِنتقال ہوگیا تو حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمة اللہ علیہ نے اِن کو اِجازت دی۔
 فریدی صاحب کو لوگوں کے تراجم لکھنے میں بڑی مہارت تھی، اگرچہ اَخیرمیںنابیناہوگئے تھے مگرشغف تھامطالعے کا،دُوسروںسے مطالعہ کرواتے تھے اَوراپنے ذہن میںمحفوظ رکھتے تھے۔اُن کے تربیت یافتہ تھے اِسی لیے خصوصیت سے اِن کی تصنیفات کوبڑی قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاتھااَور خصوصیت سے مشائخ ِچشت کے سلسلے میںاِن کے جو مقالات اَور بعض کتابیں ہیںاُن کی بڑی قدر ہوئی علماء کے درمیان۔مجھے معلوم نہیںتھاکہ یہ اُن کے بیٹے ہیں۔میںنے اُن کو ٹیلیفون کیا،ٹیلیفون نمبرمجھے ہندوستان ہی سے مِلاتھا،میری اُن سے بات چیت ہوئی اَوریہ طے ہوا کہ صبح کو ہم اُن کے یہاں جائیں گے اَور چائے ساتھ پئیں گے۔جیسے دُنیا وی تعلیم یافتہ لوگ ہوتے ہیں ، قطعاً شکل وصورت سے یہ محسوس نہیں ہوا تھا کہ وہ مذہبی آدمی ہیں یا مذہب سے اُن کا کوئی تعلق ہے،بات چیت ہوتی رہی، ماحول کے اُوپر،حالات کے اُوپر اَور وہ درمیان میں مجھ سے کہنے لگے کہ یہاں ایک سیمینارہوا،لندن کے اَندر یورپ اَور اَمریکہ کے دانشوروں کا اَور اُس کا موضوع تھا fundamentalism   ''بنیاد پرستی'' ۔ کہنے لگے کہ میرے پاس بھی دعوت نامہ آیا،میںگیا،صبح سے شام تک ہال کے اَندر اِسی موضوع کے اُوپر لوگ اپنے مقالات اَور تقریروںکو پیش کرتے رہے،یہ زمانہ تھا اَفغانستان کی دَلدل میں پھنس کررُوس کے سقوط کے بعد کا۔
مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج  ''بنیادپرستی''  :
ہر شخص یہی کہتا تھا کہ اَب دُنیا کو ترقی کے سلسلے میں جس چیلنچ کا سامنا ہے ،وہ''بنیاد پرستی'' Fundamentalism ہے ، اَصل میں یہودیوں کے خلاف اِس اِصطلاح کو وضع کیا گیا تھا،      وہ  زمانہ گزر گیا۔اَب یہ دُوسری مرتبہ پھر fundamentalism''بنیاد پرستی''کی اُسی اِصطلاح کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter