Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

61 - 64
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢٩ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب متعلم جامعہ مدنیہ جدید بھائی محمدطاہر کی خواہش پر بورے والا براستہ پاکپتن تشریف لے گئے، راستہ میں حضرت صاحب نے بابا فرید  گنجِ شکررحمة اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی بعد اَزاں بورے والا کے لیے روانہ ہوئے تقریبًا ڈیڑھ گھنٹے کے بعد بھائی محمد طاہر کے گاؤں طفیل آباد پہنچے وہاں حضرت نے دُعاء فرمائی، بعد اَزاںگگو منڈی میں بعد نمازِ مغرب قاری جان محمد صاحب کی مسجد میں بیان فرمایا بیان کے بعد مدرسہ اَشرف العلوم میں دُعاء کے لیے تشریف لے گئے۔ وہاں سے فاضل ِ جامعہ جدید مولانا ثناء اللہ صاحب کے گھر تشریف لے گئے۔ 
یہاں پررات کے کھانے کے بعد براستہ چیچہ وطنی لاہور کے لیے روانہ ہوئے چیچہ وطنی میں جامعہ جدید کے فاضل مولانا بلال صاحب سرِ راہ حضرت صاحب سے ملاقات کے لیے منتظر تھے۔  تقریبًا ڈیڑھ بجے رات بخیریت گھر پہنچ گئے۔ جامعہ کے متعلم بھائی سعد کلیم اَور بھائی رضوان مبارک بھی شریک ِ سفر تھے۔ 
٣١ مارچ بروزہفتہ دوپہر شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حضرت قاری  سعید اَحمد صاحب مدظلہم کی دعوت پر خوشاب میں مسجد عمر کا سنگِ بنیاد رکھنے کے لیے روانہ ہوئے۔ عصر کے قریب جامعہ تعلیم الاسلام خوشاب پہنچ گئے عصر کی نماز وہیں پڑھی۔بعدعصر حضرت قاری صاحب اَور اُن کے صاحبزادے مولانا عبداللہ صاحب حضرت صاحب کو محلہ ہانڈایا والا کی طرف لے گئے۔ حضرت صاحب کے پہنچنے پر اہل ِ محلہ نے حضرت صاحب کا شاندار اِستقبال کیا اَور اِنتہائی محبت اَور عقیدت کا اِظہار فرمایا۔حضرت صاحب نے مسجد ِ عمر کا سنگِ بنیاد رکھا اَور دُعاء کرائی۔بعد نمازِ مغرب حضرت صاحب نے مسجد کے بنیادی مقصد اَور اِسلام میں مسجد کی اہمیت پر تفصیلی بیان فرمایا۔ سارے مقامی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter