Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

50 - 64
مغربی تہذیب اَور اہلِ مغرب کا مذہب سے تعلق  :
مغربی تہذیب نے ہر دین کا کباڑا کردیا ، یہاں تک کہ جو اُن کا اپنا مذہب تھااُس کی بھی جڑوں کواُکھاڑدیا۔آپ کے اَساتذہ ہیں،یہ حضرات یورپ اَوراَمریکہ جاتے ہیں،بڑی سے بڑی، قیمتی سے قیمتی جگہ جس کو City Centre ''مرکزِشہر'' کہہ دیجئے ، آپ کو کوئی راستہ خالی نہیں ملے گا جہاں چرچ نہ ہو اَور اُس کا منارہ آسمانوں سے باتیں کرتا ہوا آپ کو نظر آئے گا لیکن اُس کے دَروازے کے اُوپر مٹی کا ڈھیر لگا ہوا ہوگا ، سینکڑوں نہیں ، ہزاروں چرچ بِک گئے ، مسلمانوں نے اُسے خرید لیا ، کسی نے سکول بنالیا ، کسی نے مسجد ، بے شمار مساجد اِسی طرح بنی ہیں ، نیلامی بولی جاتی ہے ، اُس کے اَندر مسلمان خرید لیتے ہیں اَور خرید کرکے اُسے مسجد بنالیتے ہیں ، ہر سڑک کے اُوپر ہر جگہ چرچ کا بناہونا اِس بات کو بتاتا ہے کہ کسی زمانہ میں اِس قوم کا تعلق مذہبی چرچ سے اِتنا مضبوط تھا کہ کہیںیہ قوم بغیر چرچ کے نہیں رہ سکتی تھی،یہ مغربی تہذیب ہے کہ سو،ڈیڑھ سو سال سے یہ چرچ کھڑے ہوئے ہیںلیکن    اُن میںکوئی آنے والانہیںہے۔یہ ایک ایسی چیز ہے جس کے لیے کسی منطقی دلیل کی ضرورت نہیں، میدانِ عمل میںجاؤاَوردیکھو،اگرکسی مذہب کے ماننے والوں کوزیرنہیںکیاجاسکااَوروہ یورپ میںرہ کر اپنے دین کومضبوطی سے پکڑے ہوئے ہیںتووہ آج مسلمان کے سواکوئی اَورقوم نہیں۔
''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ  :
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بچے سکولوں میں پڑھتے ہیں ، بڑے بڑے کالجوں اَور یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہیں ، اُنہوں نے کیسے تھام رکھا ہے ؟ وہ طاقت کون سی ہے جو اِنہیں مذہب پر لگائے ہوئے ہے ؟ میں اَور آپ اِس کی قدر وقیمت نہیں پہچانتے ، ہم تو سمجھتے ہیں کہ ایک مدرسہ ہے ، ایک مکتب ہے اَور بچوں کو قاعدہ بغدادی پڑھا رہا ہے لیکن یہ اِتنی بھاری بھر کم چیز ہے کہ وہ حکومتیں جو یورپ اَور اَمریکہ میں بیٹھی ہوئی ہیں ، وہ اِس کے ثقل کو وہاں بیٹھے محسوس کررہی ہیں کہ آخر کیا بات ہے ساری دُنیا پر حکومت ہماری ہے اَور وہ جو ہم چاہتے ہیں وہ نہیں ہورہا اِس میں ہمارا مقابلہ کون سی طاقت کررہی ہے ؟ وہ طاقت ہے ''مدارسِ اِسلامیہ'' ۔(جاری ہے)   ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter