Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

7 - 64
قرآنِ پاک میں بہت جگہ یہ ہے اَور مثال دی ہے بار بار کہ دیکھو یہ جو تم کھیتی بوتے ہو یہ اِس طرح سے اُگتی ہے پھرزمین مرجاتی ہے پھر اُگتی ہے اللہ تعالیٰ اِسی طرح مُردوں کو زندہ فرمائیں گے  کَذَالِکَ یُحْیِ اللّٰہُ الْمَوْتٰی  اَور کفار کے سوالات کیا ہم مٹی بن جائیں گے، مر جائیں گے،  ہڈیاں ہوجائیں گے  ؟  أَاِذَامِتْنَا وَکُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا  ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں بالکل تو دوبارہ زندگی کیسے  ؟  أَاِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً  ۔
اُس زمانے کے شعراء نے بھی یہ باتیں کی ہیں مکہ مکرمہ میں	 یُحَدِّثُنَا الرَّسُوْلُ بِاَنْ سَنُحْیٰی وَکَیْفَ حَیَاةُ  اَصْدَائٍ  وَ ھَامِ   ١ 
( جنہیں رسول ماننے والے رسول مانتے ہیں )یہ ہمیں بتارہے ہیں کہ دوبارہ زندہ کیا جائے گا ہمیںلیکن کیسے ہوگی زندگی کھوپڑی اَور اُس سے پیدا ہونے والے جانور کی فناء کے بعد ۔
اُن کے خیال میں مرنے کے بعد کھوپڑی سے ایک جانور پیداہوجاتاتھا جب وہ بھی ختم ہوجائے گااَور کھوپڑی بھی فناء ہوجائے گی توکیسے زندگی دوبارہ پھر آئے گی  ؟  یہ بڑا اِشکال تھا اُن کا  !
مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا  :
آخرت پر اِیمان نہ رکھنے میں کفارِ مکہ آگے تھے یہودیوں سے اَور عیسائیوں سے کیونکہ اُن کو  تو اِتنا عقیدہ نبیوں کے ذریعے پہنچا تھا اَور وہ مانتے تھے کہ قیامت آئے گی اُٹھایا جائے گا جزاء ہے، لیکن ساتھ ساتھ دین میں اُنہوں نے تحریف بھی کر لی تھی یہ بات ٹھیک ہے  وَقَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّا اَیَّامًا مَّعْدُوْدَةً  چند دِن آگ میں رہیں گے۔ تو چند دِن آگ میں رہنا اُنہوں نے تسلیم کیا کیونکہ جس کا اِیمان ہو اَور فسق و فجور کرتا رہا ہو تو پھر اُس کا یہی ہوا کرتا ہے کہ وہ جہنم میں معاذ اللہ جائے گا مگر نکل آئے گا( بالآخر)۔تو اِس طرح کا عقیدہ تو تھا قیامت پر عیسائیوں کا بھی اَور اِن سے پہلے توراة والے یہودیوں کابھی لیکن مشرکین، مشرکین اِس کے قائل نہیں تھے اُن کے نزدیک بس یہی دُنیاوی زندگی ہے 
   ١   بخاری شریف  کتاب المغازی  رقم الحدیث ٣٩٢١
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter