Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

58 - 64
رکھتے ہیں اَور ظاہرہے کہ جو لوگ کسی زبان کو اُس کی عالمی یا بین الاقوامی حیثیت سے ثانوی زبان کے طورپر سیکھیں گے اُنہیں اِس دُوسری قسم کے قواعد کے مطالعہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔یہ ایک ضمنی بات تھی جو ایک شبہ کے اِزالہ کی خاطر عرض کی ہے۔ آیئے اَصل مدعا کی طرف  !
زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں  :(١)  صرفی قواعد(٢)  نحوی قواعد
صرفی قواعد میں مادّوں سے مشتقات بنانے اَور ایک قسم کے کلمات سے دُوسری قسم کے کلمات بنانے یعنی (Words Building) کے طریقے بتائے جاتے ہیں، چونکہ مادّوں سے مشتقات بنانے کا سلسلہ سامی زبانوں کا خاصہ ہے اَورزبانوں کی اِس…میں صرف عربی ہی ایک زندہ زبان کی حیثیت رکھتی ہے ،اس لیے صرفی قواعد عملی طور پر عربی ہی کے ساتھ خاص ہیں، گو دُوسری زبانوں میں''صرف ''کی اِصطلاح موجود ہے لیکن وہ '' صرف '' جسے باقاعدہ فن کا درجہ حاصل ہے، صِرف اَور صِرف عربی میں ہے اَور اِس کے چند اِبتدائی اَور سادہ قواعد کے علم سے اِنسان عربی کے ذخیرہ الفاظ میں وسیع اَور گرانمایہ اِضافہ کرلیتا ہے، جو دُوسری زبانوں میں سالہاسال کی محنت کے بعد بھی حاصل نہیں ہوتا، ذیل کی مثال سے ہمارے دعوے کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔
باپ ، ماں، بیٹا، بیٹی، پیدائش ، جائے پیدائش وغیرہ مختلف کلمات ہر زبان کے ذخیرہ الفاظ میں شامل ہیں اَور نو آموز کے لیے اِن کا سیکھنا ضروری ہے لیکن عربی میں'' علمِ صَرف ''نو آموز کو اِن مختلف کلمات کے یاد کرنے کی زحمت سے نجات دِلادیتا ہے۔
قواعد کی دُوسری قسم یعنی نحوی قواعد میں بتایا جاتا ہے کہ کس طرح کلمات کی ترکیب اَور ترتیب سے مرکبات بنائے جاتے ہیں، اِس بارے میں عربی کے قواعد نہایت سادہ مختصر اَور جامع ہیں۔ ''اِسپرانتو'' اَور چینی زبان کے علاوہ کسی زبان کے نحوی قواعد اِختصار اَور جامعیت میں عربی کا مقابلہ نہیں کرسکتے، سچ پوچھو تو اِسپرانتو اَور چینی کے نحوی قواعد عربی کے نحوی قواعد کی طرح مختصر ضرور ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter