Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

55 - 64
اپنا مدعا بیان کرلیتا تھا۔
ذخیرہ الفاظ میں سب سے بڑی خامی ،الفاظ و معانی میں ربط کا نہ ہونا ہے ۔ اُردو میں ملاحظہ فرمائیں: ہاتھ اَور ہاتھی ، مال اَور مالی، باغ اَور باغی وغیرہ کلمات کے تلفظ اَور صورتوں میں کس قدر  قریبی تعلق اَور ربط ہے، لیکن اِن کے معانی اَور مطالب میں ایک دُوسرے سے دُور کی نسبت بھی نہیں، دُنیا بھر کی زبانوں اَور خاص کر یورپیائی زبانوں کے ذخیرہ الفاظ کی اِسی خامی کے پیش نظر ١٦٦١ء     میں ''دالگرنو'' نے اپنی وہ زبان اِیجاد کی تھی جس میں ہاتھی، گھوڑا، گدھا اَور خچر کے مفہوم کے لیے     علی الترتیب نیکا، نیکے، نیکی اَور نیکو کے کلمات تجویز کیے تھے۔
کلمات کے معانی اَور تلفظ میں اگر ربط ہو تو ذخیرہ الفاظ پر عبور حاصل کرنا آسان ہوجاتا ہے اِس کے برعکس چند ہزار کلمات کا ذہن نشین کرنا بھی سالہاسال کی محنت چاہتا ہے، ہمارے نوجوان جو   بی اے کا اِمتحان پاس کرتے ہیں اُنہیں اَنگریزی کے صرف چار ہزار کلمات پر عبور حاصل کرنا پڑتا ہے اَور اُس میں بھی اُن کی قابلیت اَور مہارت بالکل سطحی اَور اِبتدائی ہوتی ہے۔
عربی زبان کا ذخیرہ الفاظ اِس خامی سے پاک ہے، اگر کسی مقام پر یہ خامی محسوس ہوتی ہو تو اُس کی اَصل وجہ مرورِ اَیام کے باعث زبان میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں ہیں، ذیل کی مثالوں سے ہمارے اِس بیان کی تائید اَور تصدیق ہوتی ہے۔
(١)  جاننا، پہچان، اُستاد، شاگرد، علم وغیرہ قبیل کے بے شمار اُردو کلمات ہیں جن کے معانی میں قریبی ربط اَور تعلق ہے، لیکن الفاظ ایک دُوسرے سے دُور بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں، لیکن اِسی قبیل کے کلمات کو عربی میں دیکھیں تو معانی کا ربط الفاظ میں بھی بدستور موجود ہے۔ علم ، معلوم، معلم، متعلم، معلومات، علم ، عالم ، علامہ اَور علامات وغیرہ۔
(٢)  ہمارے یہاں ماں ،باپ، والد، والدہ اَور بیٹا وغیرہ کلمات میں الفاظ و معانی میں ربط نہیں لیکن عربی میں ولد، ولادت، والد، والدہ ، مولود، اولاد ،مولد، موالید ،تولید وغیرہ کلمات کس خوبی کے ساتھ لفظاً اَور معناً دونوں حالتوں میں مربوط نظر آتے ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter