Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2012

اكستان

26 - 64
''وہ محفل ِمیلاد جس میں قیود ِمروجہ متعارفہ میں سے کوئی قید نہ ہو، نہ قید مباح نہ   قید مکروہ، سب قیود سے مطلق ہو مثلاً کچھ لوگ اِتفاقًا جمع ہوگئے کسی نے اِن کو اہتمام کرکے نہیں بُلایا کسی اَور (دُوسری) مباح (جائز) ضرورت سے بُلائے گئے تھے۔ اِس مجمع میں خواہ کتاب سے یازبانی حضور پرنور سرور ِعالم فخر آدم  ۖ کے حالاتِ شریفہ (وِلادت کے وقت ظاہر ہونے والے معجزات وغیرہ) اَور دیگر اَخلاق و شمائل و معجزات و فضائلِ مبارکہ صحیح صحیح روایات سے بیان کیے گئے اَور اَثنائِ بیان میں اگر ضرورت اَمر بالمعروف و بیانِ اَحکام کی دیکھی جاوے تو اِس میں بھی دریغ نہیں کیا گیا۔ یا اَصل اِجتماع اِستماعِ وعظ و اَحکام (وعظ سننے کے لیے) اَور اِس کے ضمن میں اِن وقائع شریفہ (وِلادت باسعادت کے واقعات) و فضائل کا بیان بھی آگیا،یہ وہ صورت ہے کہ بِلانکیر (بِلا اِنکار) جائز بلکہ مستحب و سنت ہے۔''   ١
یہ اِجتماع جس میں حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے شرکت فرمائی تھی، مروجہ محفلِ میلاد سے کوئی تعلق نہیں رکھتا کیونکہ  :  (١) دعوت دے کر اَور بُلا کر لوگوں کو جمع نہیں کیا گیا تھا (٢) اِس میں بصورتِ اَشعار کچھ نہیں پڑھا گیا(٣) اِس میں کسی قسم کی اِسراف و فضول خرچی کا اِرتکاب نہیں کیا گیا تھا (٤) اِس میں قیام بھی نہ تھا کہ سب لوگ کچھ دیر بعد یہ سمجھتے ہوئے کھڑے ہوگئے ہوں کہ اَب حضور  ۖ  تشریف لے آئے ہیں(٥) اِس میں کھانے، پینے، شیرینی وغیرہ کا اہتمام بھی نہیں کیا گیا تھا (٦) محفل ِمیلاد منعقد کرنے کے لیے لوگوں کا اِجتماع نہیں ہوا تھا بلکہ آپ کی پیدائش کی متبرک و مقدس جگہ کی زیارت کے لیے بغیر بُلائے ہوئے اَز خود لوگ جمع ہوگئے تھے۔
گویا مروجہ محفل ِمیلاد کی کوئی بات بھی اِس میں نہیں پائی جاتی ہے، صرف دھوکہ دینے اَور مغالطہ میں مبتلا کرنے کے لیے ایسے حوالجات پیش کیے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
   ١   اِصلاح الرسوم  ص ١٢١
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 مشرکین کا بگاڑ سب سے بڑھا ہوا تھا : 7 3
5 قیامت کا وقت ِ معین کسی کو معلوم نہیں : 8 3
6 قیامت کی علامات بتلائی گئی ہیں : 8 3
7 غلام اَور باندیاں بنانا قدیم اَور عالمی طریقہ تھا : 8 3
8 اِسلام کی برتری : 10 3
9 قیامت کی دُوسری نشانی : 11 3
10 لمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٢ 12 1
11 خارجہ پالیسی اَور مستقبل 12 10
12 پاکستان کا مستقبل 12 10
13 قسط : ٢٣ اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
14 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 15 13
15 سلسلہ ٔبیعت : 15 13
16 طریقۂ بیعت : 16 13
17 قسط : ٩ پردہ کے اَحکام 19 1
18 پردہ کے واجب ہونے کادَارو مدار : 19 17
19 محرم کی تعریف : 20 17
20 رضاعی بہن اَور جوان ساس سے پردہ : 20 17
21 ردہ کا حکم عارض کی وجہ سے دائمی ہے : 21 17
22 مروجہ محفل ِمیلاد 22 1
23 اَکابرین و بزرگانِ دین کے واقعات سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 22 22
24 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک عبارت سے بریلویوں کا اِستدلال اَور اُس کا جواب : 23 22
25 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی ایک اَور عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 24 22
26 قسط : ٥سیرت خلفائے راشدین 27 1
27 ایک مفید تبصرہ : 27 26
28 حضرت بلال : 27 26
29 حضرت خباب بن اَرت : 28 26
30 حضرت عمار بن یاسر : 28 26
31 حضرت عمار کی والدہ : 28 26
32 حضرت صُہَیبْ رُومی : 29 26
33 حضرت اَبو فکیہہ : 29 26
34 حضرت زُنیرہ : 29 26
35 قسط : ٢ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 31 1
36 پاکستان میں صکوک سازی اَور صکوک کا اِجراء : 31 35
37 کچھ دیگر ملکوں میں صکوک کا اِجراء : 32 35
38 صکوک کی اَقسام 34 35
39 (١) اعیانِ موجرہ 34 35
40 (٢) معین اَشیاء کے منافع(Usufructs) کی ملکیت کے صکوک 36 35
41 (٣) وہ جائیداد جو ذمہ میں ہو اُس کے منافع کی ملکیت کے صکوک : 37 35
42 (٤) کسی متعین اِدارے کی خدمات کی ملکیت کے صکوک : 38 35
43 (٥) کسی اِدارے کی خدمات جو ذمہ میں ہوں اُن کی ملکیت کے صکوک : 39 35
44 (٦) صکوکِ سلم : 40 35
45 (٧) صکوکِ اِستصناع : 40 35
46 (٨) صکوکِ مرابحہ : 40 35
47 (٩) صکوک ِ مشارکہ : 40 35
48 (١٠) صکوک ِ مضاربہ : 41 35
49 (١١) صکوکِ وکالت : 41 35
50 (١٢) صکوک ِ مزارعت : 41 35
51 (١٣) صکوکِ مساقات (صکوکِ باغبانی) : 41 35
52 (١٤) صکوکِ مغارست (صکوک ِشجر کاری) : 42 35
53 صکوک کے اَطراف 43 35
54 (١) مُصدر ِ صکوک : 43 35
55 (٢) حاملین صکوک : 43 35
56 (٥) مدیر اِستثمار : 44 35
57 (٦) اَمین اِستثمار : 44 35
58 قسط : ١بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 45 1
59 مغربی دُنیا کو دَرپیش سب سے بڑا چیلنج ''بنیادپرستی'' : 46 58
60 ''بنیادپرستی'' کا مصداق مغرب کی نظر میں : 47 58
61 اَصل مدارسِ اِسلامیہ ہیں : 49 58
62 ''مدرسہ '' دین پر قائم رہنے کا ذریعہ : 50 58
63 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 51 1
64 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
65 عالمی زبان کی خوبیاں : 54 64
66 (١) ذخیرہ الفاظ : 54 64
67 (٢) جامع قواعد : 57 64
68 زبان کے قواعد دو قسم کے ہوتے ہیں : 58 64
69 حروف ِعلت : 59 64
70 کلمات ِتعریف وتنکیر : 60 64
71 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter