Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2012

اكستان

20 - 64
حضرت شیخ الاسلام نے جنگ ِ آزادی میں بھی کارہا ئے نمایاں اَنجام دیے حتی کہ ملک کو آزاد کرالیا اَور دینی خدمات، درسِ حدیث ،تبلیغی اَور دُوسرے تعمیری کام بھی اَنجام دیے اِن تمام اُمور میں حضرت اِخلاص کے اُونچے مقام (نمبر تین) کو اِختیار کیے ہوئے تھے۔ 
جنگ ِ آزادی میں متعدد تحریکیں فیل ہوئیں، مسٹر جناح نے دھوکہ دیا اَور کلکتہ میں موقع پا کر اِعلان کردیا کہ میں نے مسلمانوں کو علماء کے ہاتھ سے چھین لیا ہے ،حضرت جیل میں بھی بھرسوں رہے لیکن قدم پیچھے نہ ہٹا حتی کہ جس وقت آپ نینی جیل میں تھے آپ کو تحریک کے فیل ہونے کی اِطلاع ملی تو اِرشاد فرمایا : اَب  زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ میری قبر کسی جیل میں بن جائے گی آپ کے اِس مجاہدانہ عزم میں وہی اِخلاص کار فرما تھا جس کا ذکر اُوپر ہوچکاہے۔ 
جب آپ جہادِ حریت میں کامیاب ہوگئے تو یہ فرما کر علیحدہ ہوگئے '' حکومت کے عہدے اُن کو ملیں جن کو اِس کی طلب ہو'' اَور فورًا ہی سیاست سے کنارہ کش ہوگئے حتی کہ حکومت نے پدم بھوشن کا خطاب دیا تو اُس کو بھی شکریہ کے ساتھ واپس کردیا اَور جب آزادی کا پھل کھانے کا نمبر آیا تو سیاست سے علیحد گی اِختیار کی اَور دُوسرے رہنماؤں کی طرح حکومت کے عہدے اِختیار نہیں کیے، کتنا بڑا اِخلاص ہے۔ اِس اِخلاص کا اَندازہ اِس طرح ہوسکتا ہے کہ خدمات دُوسرے لیڈروں نے بھی اَنجام دی ہیں مشقتیں دُوسرے لیڈروں نے بھی اُٹھائی ہیں مسلسل قیدو بند کی سختیاں بھی برداشت کرتے رہے ہیں لیکن اِخلاص کا یہ منور چہرہ اَور اِخلاص کی یہ خوشبو کسی لیڈر کی خدمات میں موجود نہیں۔ صرف حضرت شیخ الاسلام رحمة اللہ علیہ ہی اِس میدان کے وہ تنہا سپاہی اَور سالار اعظم ہیں کہ جن کی خدمات کو مخلصانہ کہا جا سکتا ہے۔ 
حضرت کی سیاسی خدمات کو اِخلاص کی مذکورہ تعریف کے میزان میں تول کر دیکھیے بال برابر فرق نہ ہوگا۔ جہادِ حریت میں عنداللہ آپ کا وہی مقام ہے جو ایک مجاہد فی سبیل اللہ کا ہوتا ہے ،آپ کو سیاسی تقریروں اَور تحریروں میں وہی اَجرو ثواب ملے گا جو ایک مجاہد کو تلوار چلانے میں ملتا ہے، اِنشاء اللہ۔ 
اِس کے بعد حضرت شیخ الاسلام کے تبلیغی دَورے اَور اَسفار دیکھیے کہ اُن میں کتنا اِخلاص ہے۔ آپ کے تبلیغی دَوروں کی اِبتداء ہندوستان کے صوبہ آسام سے ہوئی ہے ، آسام ایک ایسا مقام ہے کہ جس کو دیکھ کر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فتح ِمکہ کے بعد مہاجرین کو مکہ میں سکونت کی اِجازت نہ ہونے کی حکمت : 7 3
5 ''مظلومیت'' مہاجرین کا اِعزاز : 8 3
6 آپ ۖ کو مہاجر کی مکہ میں وفات کا دُکھ : 8 3
7 اَنبیائے کرام سے منسوب کسی چیز کی تحقیر پر کفر کا اَندیشہ ہوتا ہے : 9 3
8 بعض تاجروں کا رونا : 10 3
9 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات 11 1
10 حضرت اَقدس کی طرف سے جوابی مکتوب 12 9
11 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات، مشکلات اَور اُن کاحل 13 9
12 نظام اِسلامی بروئے کار لانے کے لیے دو مؤثر فارمولے 14 9
13 (١) عدلیہ کی تبدیلی : 15 9
14 جدید مسائل کا حل : 16 9
15 (٢) بحالی اِسلامی جمہوریت : 17 9
16 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
17 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 18 16
18 اِخلاص وللہیت : 18 16
19 پردہ کے اَحکام 23 1
20 پردہ کے وجوب اَور ثبوت کے شرعی دَلائل : 23 19
21 نگاہ کی حفاظت کی ضرورت : 24 19
22 سیرت خلفائے راشدین 26 1
23 مُقدمہ 26 22
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 اہل سنت والجماعت کے معنٰی و مفہوم : 37 24
26 بدعت کی حقیقت : 37 24
27 بدعت کتنی بُری چیز ہے؟ 38 24
28 حضور ۖ ہمارے لیے ایک کامل و اَکمل نمونہ ہیں : 40 24
29 نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کا ذکر ِمبارک اَور درُود و سلام : 41 24
30 صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 43 1
31 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 43 30
32 (٣) حضراتِ صحابہ ث کی سادگی وبے تکلفی : 43 30
33 اَمیر المؤمنین صکا سرکاری وظیفہ : 44 30
34 تکلفات سے بچنے کی تلقین : 45 30
35 ہماری عزت تو اِسلام سے ہے : 45 30
36 وفیات 47 1
37 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 48 1
38 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 37
39 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 37
40 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 49 37
41 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 37
42 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اَوراُس سے متعلق بدعات : 52 37
43 مُلّا عبد اللہ صاحب سیالکوٹی 56 1
44 اِبتدائی حالات : 56 43
45 مُلا عبد الحکیم صاحب سیالکوٹی کی جانشینی : 57 43
46 اَورنگزیب سے تعلقات : 57 43
47 اِستغنائ: 58 43
48 وفات : 59 43
49 کنیت : 60 43
50 مُلا عبداللہ صاحب کے شاگرد : 60 43
51 تصانیف: 61 43
52 مُلا صاحب کے جانشین : 62 43
53 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter