Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2012

اكستان

59 - 64
اَجمیر میں وہ کچھ دِن اَورنگزیب کے ساتھ رہے، بعداَزاں اِن کو نہایت اَدب و اِحترام سے رُخصت کیا گیا۔  ١
وفات  :
اَورنگزیب کے چھبیسویں جلوس ١٠٩٤ھ/ ١٦٨٣ء میں اِسلام کے اِس بطل ِجلیل نے اِس جہانِ فانی سے جہانِ باقی کی طرف کوچ فرمایا۔ اَورنگزیب نے اِن کے اِنتقال کی خبر نہایت صدمے سے سنی اَور اَجمیر میں اِن سے ہونے والی ملاقات کو یاد کرنے لگا اَور فرمان جاری کیا کہ جو جاگیر مُلا عبد اللہ سیالکوٹی   کو عطا ہوئی تھی وہ اِن کی اَولاد کو منتقل کر دی جائے۔  ٢  
مآثر عالمگیری میں مُلا عبد اللہ صاحب کا سن ِوفات ١٠٩٣ھ/ ١٦٨٢ھ درج ہے اَور مصنف مآثر عالمگیری کا کہنا ہے کہ
 ''جب شہریارِ فاضل نواز، معارف پرور، اَورنگزیب نے اِس جہانِ زمان و مکان سے اِن (مُلا صاحب) کی رحلت کی خبر سنی تو اُس نے اِن کی اہلیہ محترمہ اَور فرزندوں کے لیے خلعت ِتعزیت بھجوائی اَور اِن کے وظائف میں اِضافہ فرمایا''۔  ٣
 ہماری رائے میں اِن کا سن ِوفات ١٠٩٤ھ/ ١٦٨٣ء ہی درست معلوم ہوتا ہے اَور خلاصة التواریخ کے مصنف نے بھی اِسی کو اِختیار کیا ہے۔
مخبر الواصلین میں موجود قطعہ تاریخی بھی اِسی تاریخ کی طرف اِشارہ کرتا ہے  :
مولوی زمانہ عبد اللہ	عطر اﷲ قبرہ و ثراہ 		٤ ٩ ٠ ١ ھ
عقل تاریخ نقل آن مغفور	گفت شد خلدجائے عبد اﷲ ٤
   ١   بختاور خان  :  مرآة العالم، اَوری اینٹل کالج میگزین، اگست، نومبر ١٩٥٣ئ۔   ٢  اَیضاً ص ٧٣۔
  ٣   مستعد خان، ساقی خان: مآثری عالمگیری، کلکتہ، ١٨٧١ء  ص ١٢٣۔
 ٤  ڈاکٹر زُبید احمد:  Contribution of India to Arabic Literature  
PP, 277-408. Allahbad. 1946.
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فتح ِمکہ کے بعد مہاجرین کو مکہ میں سکونت کی اِجازت نہ ہونے کی حکمت : 7 3
5 ''مظلومیت'' مہاجرین کا اِعزاز : 8 3
6 آپ ۖ کو مہاجر کی مکہ میں وفات کا دُکھ : 8 3
7 اَنبیائے کرام سے منسوب کسی چیز کی تحقیر پر کفر کا اَندیشہ ہوتا ہے : 9 3
8 بعض تاجروں کا رونا : 10 3
9 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات 11 1
10 حضرت اَقدس کی طرف سے جوابی مکتوب 12 9
11 پاکستان میں نفاذِ شریعت کے لیے اِقدامات، مشکلات اَور اُن کاحل 13 9
12 نظام اِسلامی بروئے کار لانے کے لیے دو مؤثر فارمولے 14 9
13 (١) عدلیہ کی تبدیلی : 15 9
14 جدید مسائل کا حل : 16 9
15 (٢) بحالی اِسلامی جمہوریت : 17 9
16 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
17 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 18 16
18 اِخلاص وللہیت : 18 16
19 پردہ کے اَحکام 23 1
20 پردہ کے وجوب اَور ثبوت کے شرعی دَلائل : 23 19
21 نگاہ کی حفاظت کی ضرورت : 24 19
22 سیرت خلفائے راشدین 26 1
23 مُقدمہ 26 22
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 اہل سنت والجماعت کے معنٰی و مفہوم : 37 24
26 بدعت کی حقیقت : 37 24
27 بدعت کتنی بُری چیز ہے؟ 38 24
28 حضور ۖ ہمارے لیے ایک کامل و اَکمل نمونہ ہیں : 40 24
29 نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کا ذکر ِمبارک اَور درُود و سلام : 41 24
30 صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 43 1
31 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 43 30
32 (٣) حضراتِ صحابہ ث کی سادگی وبے تکلفی : 43 30
33 اَمیر المؤمنین صکا سرکاری وظیفہ : 44 30
34 تکلفات سے بچنے کی تلقین : 45 30
35 ہماری عزت تو اِسلام سے ہے : 45 30
36 وفیات 47 1
37 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 48 1
38 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 48 37
39 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 48 37
40 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 49 37
41 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 51 37
42 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اَوراُس سے متعلق بدعات : 52 37
43 مُلّا عبد اللہ صاحب سیالکوٹی 56 1
44 اِبتدائی حالات : 56 43
45 مُلا عبد الحکیم صاحب سیالکوٹی کی جانشینی : 57 43
46 اَورنگزیب سے تعلقات : 57 43
47 اِستغنائ: 58 43
48 وفات : 59 43
49 کنیت : 60 43
50 مُلا عبداللہ صاحب کے شاگرد : 60 43
51 تصانیف: 61 43
52 مُلا صاحب کے جانشین : 62 43
53 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter