ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007 |
¾اكستان Ù |
|
گی۔ مگر جنہوں نے توبہ کی اِس کے بعد اور نیک کام کیے تو بے شک اللہ غفور رحیم ہے''۔ نبی علیہ السلام کا اِرشاد ہے : مَنْ بَدَّلَ دِےْنَہُ فَقْتُلُوْہ (بخاری شریف ص٤٢٣ و ١٠٢٣ ) ''جو اپنے دین کو بدل دے اُس کو قتل کر دو''۔ گستاخِ رسول سلمان رُشدی واجب القتل ہوچکا ہے۔ اسلامی حکومتوں کو اِس موقع پر اپنی ذمّہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے۔ بصورتِ دیگر اُس کو جہنم واصل کرنے والے کسی بھی مسلمان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جاسکتی بلکہ اُس کو تمام مسلمانوں کا اُدھار چکانے والا محسن، اسلام کے سپاہی اور سچے عاشق ِ رسول کے طور پر رہتی دُنیا یاد رکھا جائے گا اور اللہ تعالیٰ اُس کو دُنیا و آخرت کی سعادتوں سے سرفراز فرمائیں گے۔ ختم بخاری شریف جامعہ مدنیہ جدید میں دُوسرے ختم بخاری شریف کی تقریب ٥اگست بروز اتوار منعقد ہوگی، انشاء اللہ۔ تقریب کا وقت دو ہفتے پہلے مقرر کیا جائے گا۔ شرکت کے خواہش مند حضرات رابطہ کر کے معلوم فرما سکتے ہیں۔ (ادارہ)