ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2006 |
اكستان |
|
حضرتِ مدنی حسین احمد کی تھی وہ یادگار ض ں پانی میں ، آہو دشت میں ہیں سوگوار آلِ پیغمبر سے تھا اور انتہائی خاکسار صدقۂ نعلینِ مدنی سے ہوا تھا تاجدار جنت الفردوس میں یارب رہے اُن کا قیام ساتھ میں اصحابِ صفّہ کے رہے اُن کا طعام یہ بتا قاسم کہ اب ہے کون سالارِ اَنام حضرتِ اَرشد ہیں اب دیوبند میں سب کے امام