Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2003

اكستان

63 - 66
عش عش کر اُٹھتے تھے ۔اللہ بھلا کرے آپ کے متعلقین و مستفید ین کا کہ وہ آپ کے تحریری و تقریر ی افادات کو منظرِ عام پر لارہے ہیں ۔زیر تبصرہ کتاب ''خطباتِ امین   '' اسی سلسلہ کی ایک کڑ ی ہے اس جلد میں حضرت مولانا مرحوم کی تقریباً سولہ تقاریر کو جمع کرکے شائع کیا گیا ہے یہ تقاریر مختلف عنوانات پر کی گئی ہیں او ر ہر تقریر انتہائی مفید معلومات واستدلالات پر مشتمل ہے۔ مرتب نے اس پر یہ اضافہ کیا ہے کہ موقع بہ موقع حوالجات کی تخریج او ر مشکل مقام کی تشریح و توضیح کر دی ہے جس سے کتاب کی افادیت دو چند ہوئی ہے ۔شروع میں حضرت مولانا اوکاڑوی مرحوم کے مختصرحالات ِزندگی درج کر دیے ہیں جس سے کتاب کی عظمت بڑھ گئی ہے۔ فرقِ باطلہ کے خلاف کام کرنے والے حضرات کے لیے یہ کتاب انتہائی قیمتی سرمایہ ہے وہ اس سے ضرور استفادہ فرمائیں ۔مرتب موصوف سے بھی گزارش ہے کہ وہ اسی ایک جلد پر اکتفا ء نہ فرمائیں آگے بھی جتنی جلد یں شائع کرسکیں قارئین تک اُنھیں پہنچا نے کی سعی فرمائیں واللہ الموفق والمعین۔
٭	نام کتاب  :  اکابر علماء دیوبند کا عقیدۂ حیات النبی  ۖ	تصنیف   :  مولانا حافظ عبدالحق خان بشیر	صفحات   :   ٨٠
	ناشر      :  حق چار یار اکیڈمی ،مدرسہ حیات النبی محلہ حیات النبی گجرات 	قیمت     :  ٢٤
	اہلِ سنت والجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے کہ ''نبی کریم علیہ التحیة والتسلیم اور تمام انبیاء کرام علیھم السلام وفات کے بعد اپنی اپنی پاک قبروں میں حیاتِ جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں اور ان کے اجسام مبارکہ کے ساتھ اُن کی ارواحِ مبارکہ کا ویسا ہی تعلق قائم ہے جیساکہ دنیوی زندگی میں قائم تھا وہ عبادت میں مشغول ہیں نمازیںپڑھتے ہیں اُنہیں رزق دیا جاتاہے اور وہ قبورِ مبارکہ پر حاضر ہونے والوں کا صلٰوة وسلام سنتے ہیں ۔''اکابر علماء دیوبند رحمھم اللہ کا بھی یہی عقیدہ ہے جو ان کی کتابوںمیں موجود ہے بالخصوص ''المھند علی المفند '' جو اکابر دیوبند کے عقائد کی اجماعی دستاویز ہے اس میں بھی یہ عقیدہ موجود ہے ،بدقسمتی سے کچھ لوگ جو اپنے آپ کو علماء دیوبند کی طرف منسوب کرتے ہیں وہ اس عقیدہ کے منکر ہیں،صرف منکر ہی نہیں اسے شرک سمجھتے ہیں ،یہ لوگ اس سلسلہ میں غلو کی حد تک آگے جا چکے ہیں اور ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں جن سے سلبِ ایمان کا خطرہ ہونے لگتا ہے اپنے نظریات کو اپنے مزعومہ دلائل کی بنیاد پر لوگوں پر ٹھونسنا چاہتے ہیں اور

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
84 اس شمارے میں 3 1
85 حرف آغاز 4 1
86 درس حدیث 6 1
87 اللہ تعالیٰ سے محبت ،اس کے رسول ۖ سے محبت، 6 86
88 ازواجِ مطہرات سے علوم و عقائد منقول ہوئے ہیں : 7 86
89 یہ بھی اہلِ بیت ہیں : 7 86
90 حضرت مجدد صاحب کی رائے مبارک : 8 86
91 تصوف او ر حضرت علی : 8 86
92 اشکال : 8 86
93 اشکال کا رفع : 9 86
94 مثال سے وضاحت : 9 86
95 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 10 1
96 حصولِ تعلیم کے زمانہ کے اعلیٰ حالات : 10 95
97 احترام اساتذہ : 10 95
98 آپ کی بیعت 10 95
99 فہمِ حدیث 15 1
100 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 15 99
101 قیامت کے دن باپ کی ولد یت سے پکارا جائے گا : 15 99
102 اللہ تعالیٰ کے حضور میں پیشی : 16 99
103 قیامت کے دن ہر ایک کو ندامت و حسرت ہوگی : 19 99
104 آسان حساب کی دُعاء اور اس کامطلب : 19 99
105 مقاماتِ سلوک کا اجمالی بیان 20 1
106 اکمالِ دین 21 1
107 ایک اشکال : 23 106
108 (١) اکمالِ دین بصورتِ اجتہاد : 24 106
109 آپ کے دینی مسائل 26 1
110 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 26 109
111 نماز میں فرائض : 28 109
112 (١) نیت باندھتے وقت تکبیر تحریمہ کہنا : 28 109
113 (٢) تحریمہ کے بعد قیام یعنی کھڑا ہونا : 28 109
114 (٣) قرأت یعنی قرآن مجید میں سے کوئی سورت یا آیت پڑھنا : 28 109
115 (٤) رکوع کرنا : 29 109
116 (٥) دونوں سجدے کرنا : 29 109
117 (٦) قعدہ اخیرہ : 30 109
118 وفیات 31 1
119 بقیہ : فہم ِ حدیث 32 99
120 حاصل مطالعہ 33 1
121 حضرت بہلول کا نصیحت آموز واقعہ : 35 120
122 مال کی محبت کے شکار ایک یہودی کا عبرتناک قصہ : 37 120
123 ایفاء عہد اور ہُرمزان کا اسلام : 37 120
124 اسمِ اعظم : 33 120
125 خوبصورت مزاح کا ایک پُرلطف واقعہ : 39 120
126 جانوروں کے حقوق اور اُن سے حسن سلوک 42 1
127 جانور کی لغوی و اصطلاحی تعریفات : 43 126
128 یہودی قوانین : 44 126
129 یونانی قوانین : 44 126
130 رُومی قوانین : 45 126
131 ایرانی قوانین : 45 126
132 فرانسیسی قوانین : 46 126
133 یورپ کے قوانین : 46 126
134 ہندوقوانین : 46 126
135 عرب جاہلی معاشرے کے قوانین : 47 126
136 معروف مستشرق کا اعتراف : 49 126
137 اسلام میں جانوروں کی اہمیت 49 136
138 حیوانات کا تذکرہ قرآن کریم میں : 49 136
139 حیوانات کا تذکرہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں : 50 136
140 حیوانات کا تذکرہ فقہ میں : 51 136
141 آپ ا کی جانوروں سے محبت و شفقت : 51 136
142 آپ ۖ سے جانوروں کی عقیدت و محبت اور فرماں برداری : 53 136
143 حواشی و حوالہ جات 56 136
144 عالمی خبریں 60 1
145 امارات : ٦٣ بچوں کے باپ نے ١٢ ویں شادی کر لی 60 144
146 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter