Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

55 - 65
اس عقیدے کے لوگوں کی تعداد چالیس فی صد یا ایک سو گیارہ ملین تھی۔ وسکانسن یونیورسٹی کے پروفیسر پال بوئر نے اس موضوع پر ایک کتاب بھی لکھی جس کا عنوان ہے''جب اور وقت نہیں ملے گا،جدید امریکی معاشرے میں نبوت و بشارت کا عقیدہ ''ان کا کہنا ہے کہ عراق کی جنگ کی پرجوش حمایت ان بنیاد پرست عیسائیوں کی طرف سے آرہی ہے جو جنگ کو مذہبی پیش گوئی کے سچا ثابت ہونے کا حصہ تصور کرتے ہیں ۔ پروفیسر بوائزکاکہناہے کہ کروڑوں امریکی آخرت کو قریب جانتے ہوئے ہر روزاخبار کی خبروںسے یوم آخرت کی نشانیاںڈھونڈتے ہیں ۔وہ اسرائیل کے قیام کو بھی مسیح علیہ السلام کے دوبارہ ظہورکی نشانی تصور کرتے ہیں اور عراق میں بابل کے قدیم کھنڈرات کی تعمیر نو کو بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ظہور کے منافی تصور کرتے ہیں ۔ان کی نظر میں صدر صدام کا یہ منصوبہ مسیح دشمنی ہے ۔بوسٹن یونیور سٹی سے متعلقہ مسٹر چپ بارلٹ کا کہنا ہے کہ صدام حسین کو بائبل کے مذکورہ بدمعاشوں(ولنوں )کی صف میں کھڑا کرکے جنگ کا بہت اچھا جواز مہیا کیا جا رہا ہے ۔
	پروفیسر بوئر او ر مسٹر بارلٹ کہتے ہیں کہ امریکہ میںخطرناک رجحان یہ ہے کہ جنگ کو بائبل کی مقدس سچائی کا ناگزیر حصہ تصو کیا جائے ۔ان کے خیال میں وائٹ ہائوس میں بیٹھا ہوا صدر بھی اسی فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔ صدر بش نے ٨٠ ١٩ء کی دہائی میں حیات ثانیہ کی رسم ادا کی تھی ۔بارلٹ کا کہنا ہے کہ بش انتظامیہ کے اٹارنی جنرل ایشکرافٹ جیسے بہت سے اعلیٰ عہدیدار اس عقیدے کے ماننے والے ہیں ۔ کانگرس کے اکثریتی رہنما ٹام ڈیلے اور ان کے پیش رو ڈک آرمی اسی فرقے سے وابستہ ہیں اور قانون ساز اسمبلیوں کے دوسرے ریپبلکن رہنما بھی امریکہ کی جنوبی ریاستوں کے بنیاد پرست عیسائی فرقوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔اٹارنی جنرل جان ایشکرافٹ جیسے عہدیدار امریکی آئین اور قانون کی قدامت پرستانہ تعبیر کرتے ہوئے دہشت گردی سے لڑنے کے نام پر شہری آزادیوں پر پابندیا ںلگا رہے ہیں اور امیگریشن کے متعصبانہ اصول نافذ کر رہے ہیں اسی ایجنڈے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے ہم خیال کانگرس اور سینٹ میں نئے متعصبانہ او ر جنگجویانہ قوانین منظور کرانے میں پیش پیش ہوتے ہیں ۔عراق کے خلاف اعلانِ جنگ بھی انہی کی مدد سے بغیر بحث ومباحثے کے منظور کیا گیا تھا ۔ غرض یہ کہ امریکی حکومت کے سارے اہم ترین اداروں میں ان بنیاد پرست رہنما ئو ں کا قبضہ ہے جو صدربش کے ہم عقیدہ ہیں ۔صدر بش نے صدام کی تباہی کوکبھی کھلم کھلا مذہبی پیشگوئی کا حصہ تو نہیں کہا لیکن انہوں نے ایسے اشارے ضرور دیے ہیں ان کا یہ کہنا کہ معاملات ہم سب سے بڑی طاقت کے قبضہ قدرت میں ہیں ۔بہت سے مبصرین کے خیال میں صدر بش جب ''شر کی محو ر طاقتوں'' کا ذکر کرتے ہیں تو ان کے ذہن میںاسی طرح کے مذہبی تصورات کا م کررہے ہوتے ہیں ۔


صفحہ نمبر 55 کی عبارت
	بعض سیاسی حلقوں کے خیال میں صدربش اسی طرح کے بیانات بنیاد پرست عیسائیوں کے ووٹ لینے کے لیے دیتے ہیں لیکن مسٹر بارلٹ کا خیا ل ہے کہ معاملہ اس سے زیادہ گھمبیر ہے کیونکہ صدر بش خود ان تصور ات کو مانتے بھی ہیں ۔ آخرت کے اس طرح
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter