Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2003

اكستان

5 - 65
 اس سے بھی بڑھ کر مسلمانوںکے ایمان واعتقاد کی حفاظت بھی حکومت کا فرض بنتا ہے لہٰذا ہمارا حکومت سے پُر زور مطالبہ ہے کہ شفا کے نام پر اس پُر فریب اشتہار کے درپردہ عیسائی مذہب کے پرچار کی مہم کا نوٹس لیتے ہوئے اس کوفی الفور بند کر ائے تاکہ ضعیف الاعتقاد مسلمان کفرکی ظلمت سے بچتے ہوئے جہنم کا ایندھن بننے سے محفوظ رہیں ۔
	خدا کا کلام اور تعلیمات اس وقت دنیا میں صرف قرآن و حدیث کی شکل میں موجود ہیں باقی تمام تعلیمات آخری نبی حضرت محمد  ۖ  کی تشریف آوری کے بعد منسوخ ہو چکی ہیں اور ان مذہب والوں نے بھی ان کو تحریف کرکے بالکل ختم کر دیا ہے لہٰذا ان کی سابقہ کتابیں اپنی اصل شکل میں دنیا سے بالکل معدوم ہو چکی ہیںاس لیے ڈاکٹر میرلین ہکی کا ''کلامِ خدا '' خودساختہ اور جھوٹا ہے بلکہ جادو ٹونہ سے زیادہ اس کی کچھ حیثیت نہیں ہے ۔ اس شعبدہ باز خاتون کی تصویر جو اشتہار کے ساتھ چھپی ہے اس سے ایسامعلوم ہوتاہے کہ وہ خود ''پولیو '' جیسے کسی مرض کی ماری ہوئی ہے اس لیے بہتر ہے کہ وہ اس خود ساختہ کلام کو پہلے اپنے پر آزمائے بعدازاں امریکہ و یورپ کے لاکھوں ''ایڈزدہ '' اپنے ہم مذہب عیسائیوں اور یہودیوں کی فکر کرے         مسلمان اللہ تعالی کی تقدیر پر ایما ن رکھتے ہیں ان کے لیے قرآن پاک اور حدیث شریف میں بیان کی گئیں تعلیمات کافی و شافی ہیں۔      

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 درس حدیث 6 1
72 .فضائل حضرت فاطمہ وحسن وحسین رضی اللہ عنہم 6 71
73 حضرت ابوبکر کا دوراور حضرت علی و حسن : 7 71
74 بِاَبِیْ کامطلب : 7 71
75 جدید حاشیہ قرآن کریم پر ایک تحقیقی نظر 8 1
76 دونوںمیں فرق : 10 75
77 پہلا فرق : 10 75
78 دوسرا فرق : 10 75
79 تیسرا فرق : 11 75
80 (١) حکومت اسرائیل : 11 75
81 (٢) حکومت اسرائیل : 12 75
82 (٣) روضۂ نبوی : 13 75
83 (٤) فقہی مدارس : 14 75
84 (٥) چارمصلے : 15 75
85 (٦) بریلوی غیر مقلد گٹھ جوڑ : 17 75
86 (٧) دین میں ناحق غلو جائز نہیں : 18 75
87 (٨) ولادت مسیح علیہ السلام : 18 75
88 (٩) قادیانیوں پر نظرعنایت : 19 75
89 (١٠) علماء حق پر الزام تراشی : 20 75
90 شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 22 1
91 جنگِ عظیم،ترکوں کے خلاف عربوں کی بغاوت 22 90
92 ـ اہلِ مدینہ کی وفادار 22 90
93 اہلِ مدینہ ترکوں کے خلاف بغاوت میں کیوں شریک نہ ہوئے : 23 90
94 حضرت مدنی قدس سرہ کی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے بے مثال عقیدت : 23 90
95 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ کا تعلق مع اللہ، اتباعِ سنت اور تبحرِ علمی : 25 90
96 دورانِ درس : 26 90
97 ایثار و توکل کی تعلیم : 27 90
98 بیعت اور پردہ کی پابندی : 27 90
99 کلماتِ بیعت : 28 90
100 بیعت کی اصل : 28 90
101 بیعت کی حدیث : 29 90
102 سخاوت وشجاعت : 30 90
103 وتبتل الیہ تبتیلا (قرآن حکیم )آپ کا عمل اس آیت کی تفسیر تھا : 31 90
104 ڈاڑھی نہ رکھنے پر خفگی : 32 90
105 عرضِ حال 33 1
106 فہمِ حدیث٭قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 34 1
107 ابن صیاد کی حقیقت : 34 106
108 دینی مسائل٭نماز کی شرطوں کا بیان 39 1
109 (٥) استقبالِ قبلہ : 39 108
110 استقبال ِقبلہ کی ضروری حد کیا ہے ؟ : 39 108
111 مکہ مکرمہ سے دُور شہروں میں سمت ِقبلہ اور جہتِ استقبال معلوم کرنے کا شرعی طریقہ : 40 108
112 (٦) نماز کے وقتوں کا بیان : 41 108
113 نمازوں کے مستحب اوقات : 42 108
114 وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے : 44 108
115 متفرقات : 45 108
116 مبارک ہو تم کو 46 1
117 تحریکِ احمدیت 47 1
118 نوٹووچ کاقصہ : 50 117
119 فری میسن فرقہ : 51 117
120 مسیح کے مصلوب کرنے کاایک چشم دید گواہ : 52 117
121 عالمی خبریں 54 1
122 دیکھو بش کو! 54 121
123 مسلمانوں شرمائو مت 54 121
124 ٭کولمبیا کی تباہی کی ذمہ دار کلپنا چاولا 56 121
125 ٭بھارت میںگُردوں کامحلہ 57 121
126 وفیات 58 1
127 جناب حاجی مبین احمد صاحب کو صدمہ 58 126
128 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter